Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکپتن میں ایک اور عورت مکان کی ملکیت کے تنازع پر شوہر کے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئی

تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو حِراست میں لے لیا، جبکہ شوہر موقع سے فرار ہوگیا
شائع 04 مئ 2024 04:14pm

پاکپتن میں ایک اور عورت شوہر کے تشدد کی بھینٹ چڑھ گئی۔ مکان کی ملکیت اپنے نام کروانے کے کے لیے لالچی شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

شوہر نے مکان کی ملکیت نام کروانے کئلیے اپنے دوست اور مقتولہ کی بہن فوزیہ کے ساتھ مل کر ساجدہ پر بدترین تشدد کیا۔

تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا، جبکہ شوہر موقع سے فرار ہوگیا۔

punjab

Murder

ONE KILLED