دنیا شائع 27 جولائ 2024 12:38pm کپواڑا، کنٹرول لائن پر بھارتی فوج پر تین دن میں دوسرا حملہ ایک فوجی ہلاک اور میجر سمیت متعدد زخمی، حملوں کے ساتھ بھارتی میڈیا کی تنقید میں اضافہ
دنیا شائع 24 مئ 2024 09:22pm بچے کی جنس معلوم کرنے کیلئے بیوی کا پیٹ چاک کرنے والے شوہر کو عمر قید واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا تھا
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:03pm پیسے نہ لانے پر سسرالیوں کا تشدد ، 20سالہ لڑکی جاں بحق مقامی پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلیے، لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:23am خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا مقتولہ کے باپ نے قتل کا شبہ بنگلے کے مالکان اور ملازمین پر ظاہر کردیا، متن ایف آئی ایف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 11:34pm کراچی سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف فاریہ خودکشی سے قبل کس سے فون پر بات کررہی تھی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:16pm خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت معمہ بن گئی فریحہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےبعد حیدرآباد کے لئے روانہ کردی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:14pm پاکپتن میں ایک اور عورت مکان کی ملکیت کے تنازع پر شوہر کے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئی تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو حِراست میں لے لیا، جبکہ شوہر موقع سے فرار ہوگیا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:13am خواجہ سرا نے ’تلخ کلامی‘ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا واقعہ کی ایف آئی آر خواجہ سرا امتیاز عرف موناگی کے خلاف درج کرلی گئی، پولیس
پاکستان شائع 02 مئ 2024 01:09pm مکان کی ملکیت نام کیوں نہیں کی؟ شوہر نے زہریلی گولیاں کھلا دیں پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:14pm پب جی گیم کھیلتے ہوئے معمولی جھگڑا، کمسن دوست نے دوست کو قتل کر دیا 13 سالہ مقتول اشعرآٹھویں جماعت کا طالب علم اور چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:26pm بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں باسط نامی نوجوان نے مبینہ طور پر اکتوبر میں ساتھیوں سمیت کراچی سے لیہ لے جا کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
▶️ پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:04pm سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:11pm والدین نے غیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر کھلا دیا شوہر کی مدعیت میں مقتولہ کے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
دنیا شائع 21 اپريل 2024 01:31pm جاپان میں دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ایک لاش مل گئی، 7 افراد لاپتا ہیں، ہوسکتا ہے تصادم ہوا ہو، وزیر دفاع مِنورو کِہارا
پاکستان شائع 19 فروری 2024 03:50pm جنوبی وزیرستان، انگور اڈا کے نزدیک بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوئے، ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں