Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مکان کی ملکیت نام کیوں نہیں کی؟ شوہر نے زہریلی گولیاں کھلا دیں

پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا
شائع 02 مئ 2024 01:09pm

پاکپتن میں مکان کی ملکیت نام نہ کرنے پر شوہر نے مبینہ طور پر زبردستی زہریلی گولیاں کھلا کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ پاکپتن کے علاقے فرید آباد میں پیش آیا، متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں جان کی بازی ہار گئیں۔

پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا جبکہ متاثرہ خاتون کا شوہر فرار ہوگیا۔

punjab

Murder

ONE KILLED