Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا

خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا
شائع 02 اپريل 2024 12:22pm

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے خواجہ سراؤں کے لیے اسپتالوں میں خصوصی وارڈز کے قیام کے لیے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کر دیا۔

خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختوںخوا نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ صوبے کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کے لیے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا، تمام وارڈز میں بہترین انتظامات کے ساتھ خواجہ سراؤں کا علاج کیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا

peshawar

cm kpk

Ali Ameen gandapur

Ali Amin Gandapur

Transgenders

Government hospital

kpk government hospital