Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند

پہلے مرحلے میں 50 سے 70 تک فلسطینی قیدیوں کا رہا کرنے کا فیصلہ
شائع 20 نومبر 2023 10:38pm

اسرائیل غزہ میں عارضی جنگ بندی کے لیے رضا مند ہوگیا۔

پہلے مرحلے میں 50 سے 70 تک فلسطینی قیدیوں کا رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قیدیوں میں بچے اور خواتین شامل ہوں گی جبکہ ان کی رہائی آئندہ 24 گھنٹے میں متوقع ہے۔

اسرائیلی حکام نے ڈیل سے متعلق مذاکرات کی تصدیق کردی جبکہ حماس کا مذاکرات سے متعلق کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Israel

Palestine

Gaza

Israel Palestine conflict

seasfire

Palestinian Israeli Conflict

PALESTINE HAMAS

ISRAEL PALESTINE TIMELINE

Gaza War