دنیا شائع 20 دسمبر 2024 07:40pm فلسطین میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد کو آگ لگا دی آباد کاروں کے منظم دہشت گرد گروہ نے مسجد 'بیر الولیدین' کو جلایا، فلسطینی باشندے
▶️ دنیا شائع 17 دسمبر 2024 08:51am پوتی کی شہادت پر دنیا کو جھنجوڑنے والے خالد نبھان جان دے کر بھی امر ہو گئے مذکورہ شخص گزشتہ برس اپنی شہید پوتی کو چومتے اور اسے میری روح کہنے پر مشہور ہوئے تھے
دنیا شائع 05 دسمبر 2024 09:23am ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو ’نسل کشی‘ قرار دیدیا اسرائیل نسل کشی کے لیے کنونشن کے تحت ممنوعہ کارروائیوں میں مصروف ہے، رپورٹ
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 08:59am اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا امریکہ اور اسرائیل نے مخالفت کی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 09:07pm ہماری دنیا میں فلسطینیوں کی زندگی کی کوئی قیمت نہیں ؟ خاتون امریکی ڈاکٹر دنیا کو بتانا چاہتی ہوں میں انسان اور اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق ہوں
دنیا شائع 15 نومبر 2024 02:31pm یونی لیور پر فلسطین کے حق میں آواز دبانے کا الزام، آئسکریم کے عالمی برانڈ نے مقدمہ دائر کردیا بین اینڈ جیری کی جانب سے نئے مقدمے میں لگائے گئے الزامات کو یونی لیور نے مسترد کیا ہے۔
▶️ لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2024 01:27am سیاست اور جنگ انسانوں کو تقسیم کرتی ہے، فلسطینی اداکار احمد طوباسی فلسطینی اداکار کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو نئے طریقے آزمانے کی ضرورت ہے
دنیا شائع 07 نومبر 2024 12:32pm اسرائیل نے فلسطینی خاندانوں کیلئے زمین مزید تنگ کردی، متنازع قانون منظور قانون کا اطلاق اسرائیل میں فلسطینی شہریوں اور مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کے رہائشیوں پر ہوگا
دنیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 04:38pm آئرلینڈ میں پہلی بار فلسطینی سفیر کے تقرر کی منظوری جیلان وہبہ عبدالمجید آئرلینڈ میں فلسطین کی سفیر ہوں گی
لائف اسٹائل شائع 31 اکتوبر 2024 10:09am اسرائیل میں خاص طور پر فنکاروں اور صحافیوں پر ظلم کیا جاتا ہے، فلسطینی ہدایتکارہ پاکستان آئے فلسطینی فنکاروں نے دکھ اور غم کی داستان سنا دی
دنیا شائع 15 اکتوبر 2024 01:34pm نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، 200 گرفتار غزہ کو جینے دو،نسل کشی کے لیے فنڈنگ بند کرو کے نعرے
دنیا شائع 09 اکتوبر 2024 10:34am ہاشم صفی الدین کی شہادت معمہ، نیتن یاہو نے ایک اور رہنما مارنے کا دعوی کر دیا ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں اس کی وجہ سے یہ معاملہ مزید الجھ گیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 10:19am تل ابیب کو بڑا دھچکا، حماس کے سربراہ یحیی سنوار زندہ ہیں، اسرائیلی میڈیا خیال کیا جارہا تھا کہ یحیٰی سنوار 21 ستمبر کو غزہ میں اسرائیلی حملے میں مارے گئے تھے۔
بلاگ شائع 05 اکتوبر 2024 10:30am غزہ پر حملے کا ایک سال، نئے ظالم کا ظہور غزہ کے بے کس عوام نے اسرائیل کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا۔ موت تو سب کو آنی ہے، اصل فیصلہ غلامی میں موت یا حسینی شہادت؟
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 07:29pm حکومت کا فلسطین پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ، بلاول کا خیرمقدم قوم کو صہیونی مظالم اور ایجنڈے کے خلاف یک زبان ہوکر احتجاج کرنا چاہیے، چیئرمین پی پی پی
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 06:08pm حزب اللہ کی اسرائیل کے جنوبی لبنان پر زمینی حملے اور لبنانی فوج کے پیچھے ہٹنے کی تردید جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 03:09pm وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑا، عطا تارڑ اسرائیل کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm لبنان کے بعد اسرائیل کا شام پر بھی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق بمباری سے نو شامی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں
لائف اسٹائل شائع 01 اکتوبر 2024 10:48am بھارتی شاعرہ نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھا دی شاعرہ کو ینگ آتھر ایوارڈ 2024 کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 01:32pm اسرائیلی انٹیلیجنس کیسے لبنان میں لوگوں کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی کرتی ہے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے 8200، 9900، اور 504 برانچ کے بارے میں بڑے پیمانے پر باتیں کی جارہی ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 08:39pm حزب اللہ کا موساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، اسرائیل نے میزائل تل ابیب پہنچنے کی تصدیق کردی صہیونی فوج نے مزید 27 افراد شہید کردیے، جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیوں کا بھی فیصلہ
دنیا شائع 25 ستمبر 2024 09:37am غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ماں 4 بچوں سمیت شہید غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور گھروں پر اسرائیل کے حملے جاری
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 11:06am 1997 کا وہ واقعہ جب حماس رہنما کو ’زہریلا انجکشن‘ دینے کے بعد اسرائیلی ایجنٹ ’تریاق‘ دینے پر مجبور ہوئے لبنان میں حزب اللہ کے تائیوان سے درآمد پیجرز کے دھماکوں کے پیچھے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا نام سامنے آیا ہے
دنیا شائع 13 ستمبر 2024 12:08pm غزہ کے 22 ہزار زخمی تاحیات صحت یاب نہیں ہوسکیں گے، ڈبلیو ایچ او ان زخمیوں میں سے زیادہ تر کے اعضا کاٹنے پڑے ہیں جب کہ کچھ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی
دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:33pm غزہ کے اسکول، مکانات پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد شہید یہ حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس
دنیا شائع 04 ستمبر 2024 08:40am غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پرسلامتی کونسل کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا ہے صدر سلامتی کونسل نے خبر دار کیا کہ اگر جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو ممکنہ کارروائی کریں گے
دنیا شائع 03 ستمبر 2024 12:26pm روٹی خریدنے کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ، 8 شہید اسرائیلی فورسز نے طولکرم پناہ گزین کیمپ کا دوبارہ محاصرہ کر کے تمام داخلی راستے بند کر دیے ہیں
دنیا شائع 02 ستمبر 2024 09:32am غزہ میں اسکول پر اسرائیلی بمباری سے11فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد40ہزار735سےتجاوزکرگئی
دنیا شائع 02 ستمبر 2024 08:36am ترکیہ، مصراورسعودیہ کا مغربی کنارے میں حملے روکنے کا مطالبہ تینوں رہنماؤں کا تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت پراتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر