دنیا شائع ایک گھنٹہ پہلے مصر اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، فلسطینیوں کی جبری بےدخلی پر امریکہ کی مخالفت غزہ فلسطینی علاقے کا لازمی حصہ ہے، چینی وزیرخارجہ
دنیا شائع 15 فروری 2025 03:07pm 390 یہودی ربیوں، سیاسی و سماجی کارکنوں نے اسرائیل کیخلاف مذمتی اشتہار دے دیا یہودی عوام کسی بھی قسم کی نسلی صفائے کو مسترد کرتے ہیں، اشتہار
دنیا شائع 13 فروری 2025 08:39am عرب لیگ کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت، فرانسیسی صدر نے بھی منصوبے کو مسترد کردیا ہم غزہ کے شہریوں کی جبری بے دخلی کی شدید مخالفت کرتے ہیں، چینی ترجمان
دنیا شائع 12 فروری 2025 08:25am اسرائیل غزہ کا الحاق کرے گا، اسے خریدیں نہیں امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے، ٹرمپ ٹرمپ کی شاہ اردن کو یقین دہانی، مصر نے فلسطینیوں کی بےدخلی کے حوالے سے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 10:59pm ٹرمپ غزہ کو خرید کر ملکیت بنانے کے بیان پر قائم، ترکیہ اور حماس کی شدید مذمت فلسطینیوں کو اپنی زمین سے بیدخل کرنے کی سازش ناکام بنا دیں گے، حماس
پاکستان شائع 09 فروری 2025 04:39pm لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ گوشت، خشک دودھ، کمبل، کپڑے، خیمے اور گرم بستر پر مشتمل 50 ٹن امدادی سامان روانہ کیا گیا
دنیا شائع 08 فروری 2025 11:16am سمندر کنارے ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کو خود دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے پرعزم ہیں، فلسطینیوں کا ٹرمپ کو جواب کوئی ایسی چیز نہیں ہے جس کی مرمت نہ کی جا سکے، غزہ کے رہائشی اسد ابو حصیرہ
دنیا اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 09:20am ٹرمپ انتظامیہ نے شکاگو اور ریاست الینوائے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا امریکا احتیاط سے غزہ کی تعمیر شروع کرے گا، ٹرمپ نے بیان دہرا دیا
دنیا شائع 06 فروری 2025 08:34am ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا کا شدید ردعمل، امریکا کو وضاحتیں دینا پڑ گئیں صدر ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو کی ذمہ داری لینے کی پیشکش کی تھی، امریکی وزیر خارجہ
پاکستان شائع 05 فروری 2025 07:45pm واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، سربراہ جے یو آئی
دنیا شائع 05 فروری 2025 12:04pm ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر آسٹریلوی وزیر اعظم کو دھچکا ٹرمپ کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے خیال سے عدم اتفاق کا اظہار
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 11:24am سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار فلسطین سے متعلق مملکت کا موقف مضبوط اور غیر متزلزل ہے، سعودی وزارت خارجہ
▶️ دنیا شائع 05 فروری 2025 08:59am امریکی صدر نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرکے مصر اور اردن میں بسانے کا اعلان
دنیا شائع 01 فروری 2025 09:03am فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل جنگ بندی جاری رہنی چاہیے، اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل
دنیا شائع 30 جنوری 2025 02:44pm غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی اہلکار کو رہا کردیا یہ رہائی جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 09:57pm غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، آیت اللہ خامنہ ای جدید اسلحہ سے لیس صہیونی حکومت کو مکمل امریکی حمایت حاصل تھی
پاکستان شائع 26 جنوری 2025 12:39pm آئی پی پیز معاملہ: جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان متنازع پیکا ایکٹ کی مخالفت کرتے ہیں، صحافیوں کو وقت پر تنخواہیں ملنی چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان
دنیا شائع 26 جنوری 2025 10:17am ٹرمپ کا عرب ممالک سے فلسطینی متاثرین کو غزہ سے نکال اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ ٹرمپ کا 15 لاکھ متاثرین کو غزہ سے نکال کر وہاں صفائی کا ارادہ
▶️ دنیا شائع 25 جنوری 2025 12:46pm اسرائیل معاہدے سے پھر گیا، جنوبی لبنان میں فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان جنگ بندی معاہدے کے باوجود فلسطین میں بھی اسرائیل کی دہشت گردی جاری ہے
دنیا شائع 23 جنوری 2025 12:45pm غزہ میں ملبے سے 200 لاشیں اور بنا پھٹے بموں کی بڑی تعداد برآمد غزہ میں 5 کروڑ ٹن ملبہ صاف کرنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں، بنا پھٹے بموں کی صفائی میں 10 سال لگیں گے
دنیا شائع 22 جنوری 2025 05:12pm غزہ : تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے 3 دنوں میں 120 لاشیں برآمد 56 فلسطینیوں کو زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا، رپورٹ
دنیا شائع 15 جنوری 2025 07:10pm حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی معاہدہ فریقین کو 15 ماہ سے جاری تباہ کن جنگ کے خاتمے کے ایک قدم قریب لائے گا
دنیا شائع 12 جنوری 2025 11:12am غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کی بمباری سے ہزاروں لاشیں بھاپ میں تبدیل اسرائیل شمال میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس سے لاشیں بخارات بن رہی ہیں، غزہ وزارت صحت
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2025 10:39am امریکی اداکارہ نے لاس اینجلس کی آگ کو غزہ سے تشبیہ دیدی 'پورا شہر جل رہا ہے، پیسیفک پیلیسیڈز مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:06pm غزہ جنگ: اسرائیلی ہر ایک گھنٹے میں ایک بچے کو موت کے گھاٹ اتار رہے ہیں، رپورٹ جنگ کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد طلبہ بھی اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں، یو این آر ڈبلیو اے
دنیا شائع 12 دسمبر 2024 07:58am اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی تاحال جاری، چوبیس گھنٹے میں مزید 30 فلسطینی شہید
دنیا شائع 09 دسمبر 2024 06:57pm غزہ : خوراک تلاش کرنے والوں پر اسرائیلی حملے، 22 افراد شہید فاقوں سے لوگوں کا بُرا حال، جبالیہ کیمپ قبرستان میں تبدیل ہوگیا، الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ
دنیا شائع 03 دسمبر 2024 09:08am اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جنہم بنانے کی دھمکی حکومت ذمہ داروں کو ایسا سبق سکھائے گی جو امریکی تاریخ میں کبھی نہیں دیا گیا، ٹرمپ
دنیا شائع 29 نومبر 2024 12:31pm شمالی غزہ میں نئی یہودی بستیوں کا قیام، اسرائیل اب کیا کرنے جا رہا ہے؟ حالیہ سیٹلائٹ تصاویر اور ویڈیوز نے اسرائیل کا پول کھول دیا
دنیا شائع 13 نومبر 2024 08:22am اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، امریکا امریکا غزہ جنگ بندی کے لیے تاحال پُرامید ہے، نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار