Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے ہوئے شخص کو قتل کردیا

بھائی کی درخواست پرنا معلوم کے خلاف مقدمہ درج
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:40pm

لاہورمیں نا معلوم افراد نے گھر میں سوتے ہوئے شخص کو گولی مار کر قتل کردیا۔

شاہدرہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے گھر میں سوتے شخص کو قتل کردیا، مقتول عظیم گھرکی چھت پرسورہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے بھائی کی درخواست پرنامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

lahore

punjab

Murder