Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے

جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا
شائع 21 اگست 2023 11:44pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا
فوٹو۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا

پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

قومی ٹیم باصلاحیت ہے، ایشیا کپ ہم ہی جیتیں گے، ذکاء اشرف

100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان: صرف 9 منٹ میں ٹیم تبدیل کیوں ہوئی؟

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے تحفظات دور کردیے۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے معاملات خوش اسلوبی سے طے کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

PCB

lahore

Pakistan Cricket Team

Sri Lanka

Pakistan vs Afghanistan

central contract

pcb management committee

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)