پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 02:11pm پاکستان کو پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی شکست، کیویز نے سیریز اپنے نام کر لی آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 02:36pm پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا ون ڈے میچز ٹی 20 میں تبدیل کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 02:45pm نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی چوتھے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس، 9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:05am قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
کھیل شائع 20 مارچ 2025 03:01pm چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے بورڈ کو کوئی نقصان نہیں ہوا، عامر میر کی وضاحت چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی کا 70ملین ڈالر کا بجٹ تھا، ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی
کھیل شائع 18 مارچ 2025 04:42pm چیمپئینز ٹرافی میں اربوں روپے کا نقصان، پی سی بی کا بھارتی میڈیا کے دعوے پر سخت رد عمل کھلاڑیوں کی میچ فیس کو کم کرنے سے اس کہانی کو تراشا گیا ہے، ترجمان پی سی بی
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 01:06pm بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 06:13pm پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی، کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 10 مارچ 2025 02:02pm چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پی سی بی حکام کو نہ بلانے پر بورڈ ناخوش، احتجاج کا فیصلہ معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت مانگی جائے گی، ترجمان پی سی بی
کھیل شائع 10 مارچ 2025 09:12am چیمپئنز ٹرافی کی فائنل اختتامی تقریب میں پاکستان مکمل نظر انداز، شعیب اختر بھی حیران تقریب تقسیم انعامات میں پی سی بی کا نمائندہ غائب، شعیب اختر نے پی سی بی پر بڑا سوال اٹھا دیا
لائف اسٹائل شائع 25 فروری 2025 05:42pm چیمپئنز ٹرافی: کالے جادو کی مدد سے بھارت کی جیت کا دعویٰ مذاق بن گیا پاک بھارت میچ کے دوران 22 ہندو پنڈتوں نے کالا جادو کیا، ویڈیو وائرل ہوگئی
کھیل شائع 22 فروری 2025 10:54pm چیمپیئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان سامنے آگیا پاکستانی ٹیم پوری طرح تیار ہے، کل اچھا مقابلہ ہوگا، محسن نقوی کا پیغام
کھیل اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 09:45pm آسٹریلیا، انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا، پی سی بی نے وضاحت مانگ لی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ سے قبل بھارتی ترانہ بجنے پر تنقید ہونی لگی
کھیل اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:11pm قذافی اسٹیڈیم؛ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ملاقات شاندار اور معیاری اسٹیڈیم دیکھ کر دل خوش ہوگیا، محسن نقوی کا خراج تحسین
کھیل اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 09:56am چیمپئنز ٹرافی: قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کر دی گئی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں تو جذبہ ہی کچھ اور ہوتا ہے، کپتان محمد رضوان
کھیل شائع 07 فروری 2025 08:02pm وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اسٹیڈیم کی تعمیر نو شاندار طریقے سے مکمل ہونے پر خوشی ہے، شہباز شریف
کھیل اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 11:29pm تین ملکی کرکٹ سیریزکا میلہ آج سے سجے گا، قذافی اسٹیڈیم میں پہلا معرکہ شاہین اور کیویز میں ہوگا تین ملکی سیریز سے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری میں مدد دے گی، کپتان محمد رضوان
کھیل شائع 07 فروری 2025 01:05pm پاکستانی اوپنر صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر آگئی صائم ایوب کتنے دن تک کرکٹ سے باہر رہیں گے؟ پی سی بی نے بتا دیا
پاکستان شائع 06 فروری 2025 11:58pm وزیراعظم شہباز شریف آج قذافی اسٹیڈیم لاہورکا افتتاح کریں گے افتتاحی تقریب میں نامور گلوکارعلی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ آواز کا جادو جگائیں گے۔
کھیل شائع 03 فروری 2025 05:07pm چیمپیئنز ٹرافی: پاکستانی کٹ کی رونمائی کی متوقع تاریخ سامنے آگئی نئے قذافی اسٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 10:36pm آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا صائم ایوب قومی ٹیم سے باہر ہوگئے
کھیل اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 06:51pm چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 16فروری کو ہوگی، چیئرمین پی سی بی ہم سب کا مقصد چیمپئنزٹرافی کو کامیاب بنانا ہے، میڈیا سے گفتگو
کھیل شائع 31 جنوری 2025 12:56pm محسن نقوی کی قذافی اسٹیڈیم میں کام کرنے والے مزدوروں کو میچ دیکھنے کی دعوت قذافی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں نئی کرسیوں کی تنصیب، چئیرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا
کھیل شائع 30 جنوری 2025 09:17am چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع، ممکنہ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ چیمپئنز ٹرافی اور سہہ ملکی سیریز میں صائم ایوب کی شمولیت پر بھی سوالیہ نشان ہے
کھیل شائع 27 جنوری 2025 09:45pm ساجد خان کو ان کے اپنے ہی انداز میں جواب، ویسٹ انڈین بولر کی ویڈیو وائرل ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح حاصل کی
کھیل شائع 26 جنوری 2025 06:55pm ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، 76 پر 4 وکٹیں گرگئیں نعمان علی اور ساجد خان نے 4، 4 وکٹیں حاصل کیں
کھیل شائع 25 جنوری 2025 06:36pm پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا نیا ریکارڈ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں
کھیل شائع 24 جنوری 2025 10:16pm پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان دوسرے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی
کھیل شائع 24 جنوری 2025 09:01pm ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں امام الحق کو شامل کئے جانے کا امکان پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی تھی
کھیل شائع 22 جنوری 2025 05:17pm چیمپئنز ٹرافی: بھارتی بورڈ نے جرسی تنازعہ پر گھٹنے ٹیک دیے ہم آئی سی سی کی گائیڈ لائنز پرعمل کریں گے، سیکرٹری بھارتی بورڈ