دنیا شائع 20 فروری 2025 08:11pm سری لنکا میں 6 جنگلی ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک حادثے میں کوئی مسافر تو زخمی نہیں ہوا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 12:10am سری لنکا میں بندر گرڈ اسٹیشن میں گھس گیا، پورے ملک کی بجلی بند کردی بندر گرڈ اسٹیشن کے ٹرانسفارمر سے ٹکرایا جس کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا، وزیر توانائی
دنیا شائع 28 جنوری 2025 07:29pm بھارت کی سری لنکا سے بھی ٹھن گئی، سفیر کی طلبی سری لنکن بحریہ کی فائرنگ سے 5 بھارتی ماہی گیر زخمی
کھیل شائع 08 جنوری 2025 10:50pm کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ کے مشکل ترین کیچ نے سب کو حیران کردیا اسی میچ میں سری لنکن بولر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ہیٹ ٹرک بھی کی
کھیل شائع 02 جنوری 2025 09:26pm سری لنکن آل راؤنڈر نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیاری پکڑلی سری لنکن کھلاڑی نے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 07:31pm بھارت اور سری لنکا میں طوفان فینگل نے تباہی مچادی، 20 افراد ہلاک امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 05:47pm چیمپینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائیں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو بتادیا بھارت کے میچ متحدہ عرب امارات یا سری لنکا میں کرانے پر غور ہو رہا ہے، کرکٹ انفو کی رپورٹ
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:57pm سری لنکا کی سیکریٹری خارجہ نے کارنیا کا تحفہ پیش کیا، ترجمان دفترخارجہ پاکستانی مریضوں کے لیے آنکھوں کے 5 کارنیا سیکریٹری خارجہ کےحوالے کیے گئے، ممتاز زہرا بلوچ
کھیل شائع 20 جولائ 2024 11:52am آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کی بڑی بیٹھک، کیا بھارتی ٹیم پاکستان آ رہی ہے آئی سی سی کے بڑے ایونٹ میں بھارت نے میزبان ملک پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:27am سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
کھیل اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 04:52pm سابق سری لنکن کپتان کو بیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا نامعلوم افرد نے سابق کپتان کو گھر کے باہر گولیوں سے نشانہ بنایا، سری لنکن پولیس
کھیل شائع 11 جولائ 2024 01:20pm چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارت نے پاکستان کے بجائے کن ممالک میں میچ کھیلنے کی رضامندی ظاہر کر دی اس سے قبل پاکستان کی جانب سے بھارت کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جانے کی خبر سامنے آئی تھی
لائف اسٹائل شائع 07 جولائ 2024 07:47pm سری لنکا میں مذہبی تقریب کے دوران ہاتھی شرکاء پر چڑھ دوڑا واقعے میں 13 افراد زخمی ہوگئے
کھیل شائع 20 مئ 2024 10:13pm انجیلو میتھیوز نے انٹرنیشنل کرکٹ کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا آل راؤنڈر تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے
دنیا شائع 28 مارچ 2024 09:14pm مسلمانوں کی توہین کرنے پر سری لنکا کے بدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا بدھ راہب گلاگودتے گنانسارا نے 2016 میں اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کی توہین کی تھی
کھیل شائع 16 مارچ 2024 12:00pm عاقب جاوید کو سری لنکن کرکٹ ٹیم میں اہم ذمے داری مل گئی ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ تک سونپی گئی
کھیل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کون کرے گا ؟ فیصلہ ہوگیا آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پلئینگ کنڈیشنز نے منظوری دے دی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:13pm پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
کھیل شائع 18 فروری 2024 11:14am سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ سہہ ملکی بلاٸنڈ کرکٹ سیریز 22 فروری سے آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں شروع ہوگی
کاروبار شائع 06 فروری 2024 02:41pm سری لنکا میں بیرونی ترسیلاتِ زر کیلئے چند پابندیاں نرم ملکی تاریخ کے سنگین ترین مالیاتی بحران کے بعد معیشت بحال کی طرف گامزن دکھائی دینے لگی
دنیا شائع 01 دسمبر 2023 01:47pm سری لنکا میں فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاح فری ویزے پر30 دنوں تک سری لنکا قیام کرسکیں گے
کھیل شائع 21 نومبر 2023 09:01pm آئی سی سی نے سری لنکا سے انڈر 19 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی جونیئر ورلڈ کپ جنوری 2024 میں جنوبی افریقا میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 21 نومبر 2023 07:29pm آئی سی سی نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کی رکنیت بحال کردی
کھیل اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:00pm آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت فوری طور پر معطل کردی سری لنکن کرکٹ بطور ممبر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں بری طرح ناکام ہوا، آئی سی سی
کھیل شائع 09 نومبر 2023 11:13pm نیوزی لینڈ کی سری لنکا کیخلاف جیت کے بعد پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ فائنل 4 میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کو انگلش ٹیم کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
کھیل شائع 08 نومبر 2023 09:13am آسٹریلیا کی افغانستان کیخلاف جیت کے بعد پاکستان فائنل 4 میں کیسے جاسکتا ہے فائنل 4 میں 3 ٹیمیں بھارت، ساؤتھ افریقہ اورآسٹریلیا جگہ بنا چکی ہیں، چوتھی خوش قسمت ٹیم کون ہوگی؟
کھیل شائع 07 نومبر 2023 02:01pm سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال، وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم قرار وزیرکھیل نے ورلڈ کپ میں مایوس کارکردگی پر پُورا بورڈ برطرف کردیا تھا
کھیل شائع 06 نومبر 2023 10:41pm ورلڈ کپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی بنگلہ دیش نے 280 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 10:44pm اینجلو میتھوز نے دنیائے کرکٹ کا حیران کن ریکارڈ اپنے نام کرلیا سری لنکن کھلاڑی اینجلو میتھیوز تاریخ کے پہلے ٹائم آوٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے
کھیل شائع 06 نومبر 2023 11:36am ورلڈ کپ میں شرمناک شکست ، سری لنکا نے پورا کرکٹ بورڈ برطرف کر دیا بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کی 302 رنز سے شکست کے بعد وزیر کھیل نے استعفوں کا مطالبہ کیا۔