کھیل شائع دن پہلے قومی ٹی20اسکواڈ کے8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ جوائن کرلیا سلمان علی آغا، ابراراحمد، حارث رؤف اور خوشدل شاہ عرفان خان نیازی اسکواڈ میں شامل
کھیل شائع 2 دن پہلے غیر معیاری آؤٹ فیلڈ، پچز؛ پشاور میں 8 اپریل کو پی ایس ایل 10 کا نمائشی میچ کھٹائی میں پڑ گیا پی سی بی ارباب نیازاسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ اور پچز سے غیرمطمئن ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے پاکستان کو پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی شکست، کیویز نے سیریز اپنے نام کر لی آخری میچ میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی
کھیل شائع 3 دن پہلے اذلان شاہ ہاکی کپ: 2024 کی سلور میڈلسٹ پاکستان ٹیم رواں برس کے ایونٹ میں نظر انداز پی ایچ ایف نے بھی منتظمین کی جانب سے دعوت نامہ موصول نہ ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 02:36pm پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا ون ڈے میچز ٹی 20 میں تبدیل کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 02:45pm نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میں پاکستان کو ہراکر سیریز اپنے نام کرلی چوتھے ٹی 20 میں پاکستانی بیٹرز کی ناقص پرفارمنس، 9 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکے
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:05am قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:53pm نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنےکا اعلان ملک کے مختلف شہروں میں نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہوں گے، کرکٹ بورڈ حکام
کھیل شائع 20 مارچ 2025 03:01pm چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے بورڈ کو کوئی نقصان نہیں ہوا، عامر میر کی وضاحت چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی کا 70ملین ڈالر کا بجٹ تھا، ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی
کھیل شائع 19 مارچ 2025 05:48pm چیمپئینز ٹرافی: اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش پر خرچ پیسہ کس کا؟ پی اے سی نے نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی کی طلبی، محسن نقوی کی عدم شرکت پر ارکان برہم
کھیل شائع 18 مارچ 2025 11:52pm ارشد ندیم کے کوچ کا حکومتی عدم توجہی پر احتجاج، سول ایوارڈ کی سفارش حکومتی سطح پر میری خدمات کو تسلیم نہیں کیا گیا، فیاض بخاری کا خط
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 01:06pm بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے
کھیل شائع 17 مارچ 2025 08:18pm آئی سی سی نے خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد کردیا، مگر کیوں؟ خوشدل شاہ نے آئی سی سی لیول 2 کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، 3 ڈی میرٹ پوائنٹ بھی کاٹ لیے گئے
کھیل اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:35pm انضمام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے سابق کرکٹر نے پی سی بی اور قومی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کھیل شائع 16 مارچ 2025 10:21pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش کو لیگل نوٹس کیوں بھیجا؟ کوربن بوش کو پشاور زلمی نے پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ میں ڈائمنڈ کیٹگری میں منتخب کیا تھا
کھیل شائع 10 مارچ 2025 02:02pm چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پی سی بی حکام کو نہ بلانے پر بورڈ ناخوش، احتجاج کا فیصلہ معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت مانگی جائے گی، ترجمان پی سی بی
کھیل شائع 10 مارچ 2025 09:12am چیمپئنز ٹرافی کی فائنل اختتامی تقریب میں پاکستان مکمل نظر انداز، شعیب اختر بھی حیران تقریب تقسیم انعامات میں پی سی بی کا نمائندہ غائب، شعیب اختر نے پی سی بی پر بڑا سوال اٹھا دیا
کھیل شائع 05 مارچ 2025 08:26pm بھارت کا نہ آنا بی سی سی آئی کا نہیں بھارتی سرکار کا فیصلہ ہے، راجیو شکلا بی سی سی آئی کے نائب صدرراجیوشکلا کا چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پراظہارِ مسرت
کھیل شائع 04 مارچ 2025 03:52pm چیمپئنزٹرافی میں ناقص کارکردگی پر قومی ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ، 6 بڑے نام ڈراپ شاداب خان کی بطور نائب کپتان 8 ماہ بعد قومی ٹیم واپسی ہوگئی
کھیل شائع 04 مارچ 2025 02:30pm چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل: پی سی بی کا شائقین کے لیے فری افطاری کا اعلان پی سی بی کے افطار باکس میں کیا ملے گا؟
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک؛ جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ