Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور: خاوند کی میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونیوالوں میں مقتول کی بیوی ، سالی اور بیٹا شامل
شائع 19 مارچ 2023 09:28am
تصویر/سوشل میڈیا
تصویر/سوشل میڈیا

پشاور میں تھانہ شاہ پور کےعلاقے پخہ غلام میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پرفائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا جس کے بعد ملزم کفایت کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور جاں بحق ہونے والوں میں مقتول کی بیوی، سالی اور بیٹا شامل ہیں۔

خیبر پختونخوا

peshawar

Crime