Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاپتہ شہری کیس: عدالت کا فضل ربی و دیگر کو بازیاب کرانے کا حکم

لاپتا شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، درخواستگزار
شائع 30 دسمبر 2022 10:50am
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا شہری فضل ربی و دیگر کو بازیاب کرانے کا حکم دیدیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران درخواستگزار نے کہا کہ فضل ربی کو 18 دسمبر کو حراست میں لیا گیا، عدالت سے ہے کہ لاپتا شہریوں کی جان کو خطرہ ہے، فوری بازیابی کا حکم دیا جائے۔ جس پر عدالت نے کہا کہ لاپتا شہریوں کو بازیاب کراکر پیش کیا جائے۔

عدالت نے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس جنوری تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔

پاکستان

karachi

sindh

Sindh High Court