کراچی: 2024 میں پکڑے گئے ہزاروں اسٹریٹ کرمنلز کو باعزت بری کئے جانے کا انکشاف
2024 میں اسٹریٹ کرائم کے 4571 کیسز کا فیصلہ سنایا گیا اور 71 کیسز میں ہی پراسکیویشن الزام ثابت کرنے میں کامیاب رہی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.