Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاورمیں ٹرکوں کے مابین تصادم، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

زخمیوں کو سٹی اسپتال کوہاٹ روڈ منتقل کردیا
شائع 16 نومبر 2022 10:36am
تصویر: ویکی پیڈیا
تصویر: ویکی پیڈیا

پشاورکےعلاقے زنگلی کے قریب ٹریفک حادثے پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پشاور کے علاقے متنی پولیس اسٹیشن کی حدود زنگلی کے علاقے میں 2 ٹرکوں کے مابین تصادم ہوگیا۔

جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو سٹی اسپتال کوہاٹ روڈ منتقل کردیا۔

خیبر پختونخوا

peshawar

Road Accident