Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھرمیں تمام نجی اسکولزکھل گئے

ہلکی بارش کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی
اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 11:18am
کراچی کے علاقے بہار کالونی میں تدریسی عمل جاری ہے، تصویر/فائل انسیہ سید، انسانی حقوق
کراچی کے علاقے بہار کالونی میں تدریسی عمل جاری ہے، تصویر/فائل انسیہ سید، انسانی حقوق

بچوں کی موج مستیوں کا وقت ختم ہوگیا، ملک بھر میں تمام نجی اسکولزآج سے کھل گئے ہیں۔

آج نیوزکے مطابق سندھ، پنجاب اوراسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔

نصابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا لیکن شہرقائد میں ہلکی بارش کے باعث اسکولوں میں حاضری کم رہی۔

تاہم بارش کی وجہ سے متعدد اسکولوں میں اساتذہ غیرخاصر رہے، تو کہیں والدین نے بچوں کو اسکول نہیں بھیجا۔

پاکستان

punjab

sindh

Schools