Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

3 ماہ کے دوران پنجاب میں آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 3 ماہ کےدوران پنجاب میں آئین کےساتھ کھلواڑکیاگیا، عوام کےپیسےسےاسمبلی...
شائع 14 جون 2022 03:57pm
Screengrab: AAJ NEWS YouTube
Screengrab: AAJ NEWS YouTube

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 3 ماہ کے دوران پنجاب میں آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا، عوام کے پیسے سے اسمبلی چلتی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ میڈیا کے داخلے پرپابندی لگادی جاتی ہے، ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی پرجان لیواحملہ کرایاگیا۔

انہوں نے کہا کہ پرویزالہی نے ٹوٹا ہوا بازو دکھایا،دوسرے دن پلستراترگیا، میں پنجاب کےعوام کوریلیف دیناچاہتاہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بجٹ پیش کرناچاہتےتھے،ان کوآئی جی کی یادآرہی تھی، میری انا صوبےکےعوام پرہزارمرتبہ قربان ہے۔

cm punjab

lahore

punjab assembly