پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 10:09am پنجاب حکومت کا فلم کی تیاری کے لیے مالی امداد فراہم کرنےکا اعلان پنجاب کے پہلے فلم سٹی، فلم اسٹوڈیو، پوسٹ پروڈکشن لیب اور فلم اسکول کے قیام کی منظوری
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 05:05pm وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں زیرو پولیو کیس کا ہدف مقرر کردیا ڈپٹی کمشنرز کو یونین کونسل کی سطح پر پولیو کمپین کا روزانہ جائزہ لینے کا حکم
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 11:13am مریم نواز کا چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت بھی کردی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:37am وزیراعلیٰ پنجاب کا گندم اگاؤ انعامی اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینےکا اعلان کامیاب کاشتکاروں کو 55 ہارس پاور کے ٹریکٹر فراہم کر دیئے جائیں گے
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 08:08pm مریم نواز کا پنجاب بھر میں کم از کم ماہانہ اجرت کا نفاذ یقینی بنانے کا حکم پنجاب بھر میں لیبر کالونیاں بنانے کیلئے پلان طلب، سوشل سیکیورٹی اسپتالوں کی ری ویمپنگ کا بھی حکم
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 03:44pm مریم نواز کا اچانک میو اسپتال کا دورہ، شکایت کے انبار پر فوری بڑے فیصلے وزیراعلیٰ پنجاب کا ایم ایس میؤ اسپتال کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 08:19pm سرگودھا میں کتے اور ریچھ کی لڑائی کرانے پر مالک گرفتار غیر قانونی کھیل کی شکایت وزیراعلیٰ کے شکایت پورٹل پر کی گئی
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 09:45pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو گراں فروشی کے خلاف مؤثر مہم چلانے کی ہدایت
پاکستان شائع 01 مارچ 2025 06:07pm پنجاب حکومت کا مری کی خوبصورتی مزید بڑھانے، جدید ترین سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ ایک سال میں مری روڈ کی تاریخی خوبصورتی بحال کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 26 فروری 2025 10:07pm پنجاب اور کے پی حکومتیں پھر آمنے سامنے آگئیں، سرکاری اشتہارات پر بیان بازی شروع ہوگئی بیرسٹرسیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ، کے پی حکومت اپنے 10 منصوبے بتا دے،عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 20 فروری 2025 05:23pm علی امین گنڈا پور کا کارکردگی کی بنیاد پر مریم نواز کو مناظرے کا چینلج وزیر اعظم میرا چاچا نہیں اور نہ ہی میں پی ڈی ایم کی حکومت کا حصہ ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 20 فروری 2025 04:39pm پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں نکاسی آب کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، میگا پلان منظور وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماڈل ویلیجز بنانے کی بھی منظوری دے دی
پاکستان شائع 19 فروری 2025 06:29pm پنجاب میں خواتین کے خلاف جرائم، کسی ملزم کو سزا نہ مل سکی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی ناقص کارکردگی کے اعداد و شمار جاری
پاکستان شائع 18 فروری 2025 11:09pm نارووال جلسہ مخالفین کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے، عظمیٰ بخاری مسلم لیگ (ن) کے جلسے دن کی روشنی میں منعقد ہوتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 18 فروری 2025 04:59pm خط پر خط آرہے ہیں، منتیں ہورہی ہیں کہ اللہ کے واسطے مجھے بچالو، مریم نواز اڈیالہ جیل کے علاوہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آرہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا نارروال میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 17 فروری 2025 05:06pm آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل سندھ میں تمام بڑے پروجیکٹ وفاق کی مدد سے چل رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 08:46pm ڈمپرز روزانہ کراچی کے شہریوں کو مار رہے ہیں کیا وہ بھی وفاق کا مسئلہ ہے؟ عظمی بخاری کارکردگی اور کام بولتے ہوں تو ترجمانوں کے لشکرکی ضرورت نہیں پڑتی، وزیرِ اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 07:55pm ”پنجاب دھی رانی پروگرام“ کے تحت 1500 شادیوں کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع درخواستیں آن لائن اور ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرکے ضلعی آفس میں جمع ہونگی
پاکستان شائع 08 فروری 2025 06:19pm عوام کو ریلیف دینا ہمارا مشن ہے، مریم اورنگزیب ملک میں مہنگائی کم ترین شرح پر ہے، سینئر صوبائی پنجاب
پاکستان شائع 06 فروری 2025 05:10pm وزیراعلیٰ پنجاب کی دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے ہونہار اسکالر شپ کی منظوری طلبہ کے لیے کسی بھی سکیم میں فنڈز کی فراہمی رکاوٹ بننے نہیں دی جائے گی، مریم نواز
پاکستان شائع 05 فروری 2025 05:19pm وہاڑی : زمیندار کے بیٹے نے محنت کش کی بیٹی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی
پاکستان شائع 05 فروری 2025 04:54pm مریم نواز کا عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط پر تبصرے سے گریز میری رگوں میں کشمیری خون دوڑتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
پاکستان شائع 01 فروری 2025 05:32pm وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر 16ملکوں کے ڈیفنس اتاشیوں کا دورہ شاہی قلعہ مہمانوں کو تاریخی مقامات کی سیاحت کرائی گئی، ظہرانہ بھی دیا گیا
پاکستان شائع 01 فروری 2025 05:13pm عظمیٰ بخاری کا عمر ایوب کے پنجاب پولیس کے حوالے سے بیان پر ردعمل پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کو پکڑ رہی، پکے کے ڈاکوؤں کو بھی پکڑے گی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 03:29pm وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا لاہور شہر کے سب سے بڑے 21 کلومیٹر طویل روٹ پر 27 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 07:48pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فروری میں کتنے گھروں کی تعمیر کا ہدف دیا؟ عوام کو فری پلاٹ دینے کیلئے ٹی او آرز طے کرنے کیلئے 8 رکنی کمیٹی قائم
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 10:40am پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کیلئے 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 07:38pm وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتی کارڈ کا اجراء کردیا اقلیتوں کے خلاف سازش یا حقوق پر ڈاکا برداشت نہیں کیا جائے گا، خطاب
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:40pm شیخوپورہ میں معمر خاتون مبینہ زیادتی کے بعد قتل بیوہ خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 08:48pm مریم نواز مطالعہ پاکستان کا نام میک اپ پاکستان رکھ لیں، علی امین گنڈاپور گندی زبان سے مریم نوازکا نام بھی مت لیں، عظمیٰ بخاری