Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے میچز سہ پہر 4 بجے شروع کرنے کی تجویز زیر غور

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے مچزہ 8، 10 اور12 جون کو راولپنڈی میں شیڈول ہیں۔
شائع 18 مئ 2022 09:08am

لاہور: ملک مںک شدید گرم موسم کے باعث آئندہ ماہ راولپنڈی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے میجز سہ پہر 4 بجے شروع کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے مچزہ 8، 10 اور12 جون کو راولپنڈی میں شیڈول ہیں۔

جون میں پنڈی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہوگا اس لئے ڈے نائٹ مچز سہ پہر4 بجے شروع ہوکررات 12بجے ختم ہوں گے، میچ ملتان منتقل ہوئے تو وہاں موسم مزید گرم ہوگا۔

PCB

lahore

Hot Weather

odi series

Pak Vs Wi