کھیل شائع 20 دسمبر 2024 10:39am پاکستان جنوبی افریقا میں 3 ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی پاکستان نے 2013، 2021 میں بھی جنوبی افریقا کو سیریز کی شکست دی
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 08:32am وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد قومی ٹیم نے جنوبی افریقا میں زبردست کم بیک کیا، کامیابی محنت اور غلطیوں سے سیکھنے کی بدولت ممکن ہوئی، وزیراعظم
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 08:21am پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی جنوبی افریقا کی ٹیم 330 رنز کے تعاقب میں 248 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 02:56pm حارث رؤف سے انٹرنیشنل کیریئر کا پہلا کیچ ڈراپ، صارفین کے دلچسپ تبصرے فاسٹ بولر حارث رؤف کے کیچ ڈراپ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 11:02am سلمان نے ’’مین آف میچ کا ایوارڈ‘‘ صائم ایوب کو کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی اس میچ میں دونوں بلے بازوں نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 141 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تھی
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 08:27am پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے 240 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، صائم ایوب نے 109، آغا سلمان نے 82 رنز کی اننگز کھیلی
کھیل شائع 17 دسمبر 2024 03:56pm جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
کھیل شائع 27 نومبر 2024 12:49pm زمبابوے کیخلاف آخری ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا قومی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر
کھیل شائع 26 نومبر 2024 02:51pm دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف میزبان ٹیم پورے مقررہ 50 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور 33 ویں اوور میں 145 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 24 نومبر 2024 07:32pm پہلا ون ڈے : زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی بارش سے قبل پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنائے
کھیل شائع 24 نومبر 2024 01:01pm پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کوشش کریں میزبان ٹیم کو کم ازکم اسکور پر آؤٹ کریں اور دورے کا فاتحانہ آغاز کریں، محمد رضوان
کھیل شائع 21 نومبر 2024 09:35am ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے پاکستان کرکٹ اسکواڈ زمبابوے پہنچ گیا عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بھی ویزہ ملنے کے بعد زمبابوے کی اڑان بھرلی
کھیل شائع 10 نومبر 2024 03:47pm پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے، آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس کو مایوس کن قرار دے دیا
کھیل شائع 10 نومبر 2024 03:19pm ون ڈے سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز آسٹریلیا کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ بھی آسٹریلیا نے اپنے نام کرلیا
کھیل شائع 10 نومبر 2024 03:07pm پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی جیت پر مبارکباد کا سلسلہ جاری صدر، وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی سمیت دیگر رہنماؤں کے قومی ٹیم کے نام اہم پیغام
کھیل اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 03:21pm پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 141 رنز کا ہدف پاکستان نے 27 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
کھیل اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:35pm حارث رؤف نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں بڑے ریکارڈ توڑ ڈالے پاکستانی فاسٹ بولر نے اپنے ہی ملک کے بڑے بڑے بولروں کو پیچھے چھوڑ دیا
کھیل شائع 06 نومبر 2024 03:23pm نسیم شاہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے کھیلیں گے یا نہیں! بڑی خبر سامنے آگئی پہلے ون ڈے میچ میں نسیم نے اپنے کوٹے کے بقیہ اوورز بھی نہیں کرائے تھے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے
کھیل شائع 06 نومبر 2024 02:07pm پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان کیخلاف تیسرا میچ کیوں نہیں کھیل رہے، بڑی وجہ سامنے آگئی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 10 نومبر کو کھیلا جائے گا
کھیل شائع 06 نومبر 2024 11:04am آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی دوسرے ون ڈے میں گرین شرٹس میں تبدیلیوں کا امکان
کھیل شائع 06 نومبر 2024 10:53am پاکستان کیخلاف سیریز: آسٹریلیا نے نئے کپتان کا اعلان کردیا موجودہ کپتان پیٹ کمنز سمیت کئی سینیئرز پانچویں میچ سے محروم رہیں گے
کھیل اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 03:54pm آسٹریلیا کیخلاف نسیم شاہ کی تابڑ توڑ بیٹنگ، 2 بلے توڑ ڈالے انہوں نے 39 گیندوں پر 40 رنز کی اننگز کھیلی، 4 بلند بالا چھکے اور ایک چوکا بھی لگایا
کھیل شائع 03 نومبر 2024 03:15pm آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان کے سلامی بلے باز بخار میں مبتلا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
کھیل شائع 25 اگست 2024 11:12am بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے
کھیل شائع 17 جولائ 2024 01:47pm پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 02:27pm کیا ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم دوبارہ نمبر ون بن سکتی ہے؟ نمبر ون بننے کیلئے پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں پر انحصار کرنا ہوگا۔
کھیل اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 11:29pm پاکستان نے افغانستان کو کلین سویپ کردیا، ون ڈے رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو 59 رنز سے شکست
کھیل شائع 25 اگست 2023 10:27pm سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو فتح دلوانے والے نسیم شاہ گراؤنڈ میں کیا سوچ رہے تھے؟ گرین شرٹس نے افغان ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی
کھیل شائع 25 اگست 2023 02:00pm ’ڈراؤنا خواب‘، پاک افغان میچ کےبعد بھارتی میڈیا بھی تڑپ اُٹھا بھارتی ٹی وی چینلزنے ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کی پیشگوئی کردی۔
کھیل اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 11:34pm پاکستان نے افغانستان کا پہاڑ جیسا ہدف سر کرلیا، ایک وکٹ سے کامیاب، سیریز بھی جیت لی دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے 301 رنز کا ہدف آخری وکٹ پر حاصل کیا