پاکستان شائع 14 فروری 2024 01:27pm تاخیر سے چلان جمع کروانے پر محکمہ پراسیکیویشن کے 3 کلرکس کی سروس ضبط اور جرمانہ عائد پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کا تاخیر سے چلان جمع کروانے پر نوٹس، 3 کلرکس کو سزائیں سنادیں
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:53pm نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستگزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:47pm پرویز الہٰی کی پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:53pm لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف اور حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد شہباز شریف سمیت دیگر کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 12 فروری 2024 11:28pm مریم نواز، خواجہ آصف سمیت الیکشن جیتنے والے 18 امیدواروں کیخلاف درخواستیں خارج ان امیدواروں میں علیم خان، عطا تارڑ، عون چوہدری بھی شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm مخلوط نہیں بلکہ قومی حکومت تشکیل پائے گی، فواد چوہدری فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:10pm سلمان اکرم راجہ اور عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ نے ریٹرننگ افسر کو تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:05pm مریم نواز پر طنز کرنے پر آفتاب باجوہ اور اعظم نذیر تارڑ میں تلخ کلامی مریم نواز سمیت دیگر کی کامیابی کیخلاف درخواستیں، عدالت کا مقدمات متعلقہ فورم پر چیلنچ کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:08pm پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے نتائج چینلج کر دیے، نواز شریف بھی عدالت پہنچ گئے انتخابات 2024 میں شکست کے بعد امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:18am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 کا نتیجہ روک دیا سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:51pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:07pm ووٹوں کی خریدوفروخت: بلاول اور پیپلزپارٹی امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست دائر ہم جیتے ہوئے ہیں بلاول بھٹو گھبرا کر پیسے لگا رہے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:11pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا نیب کا پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 02:06pm لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا محکوم کا اندیشہ گرفتار خرافات۔۔۔ استعفے میں اقبال کے چار اشعار بھی لکھے
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:50am 9 مئی کے 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں کل تک توسیع عدالت نے سینئر کونسل سلمان صفدر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 11:53am پی ٹی آئی امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کیلئے درخواست پر حکومتوں سے جواب طلب سرکاری وکلاء نے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت کی استدعا کردی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:37pm جعلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی جانب سے مقدمے کا چالان پیش نہ کیا جا سکا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:54pm پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، ’گدھا گاڑی‘ کے نشان کا فیصلہ برقرار پرویز الہی نے انتخابی نشان مور لینے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 07:21pm صنم جاوید کو پھر رہائی کا پروانہ مل گیا تھانہ شادمان نذر آتش کےدوسرے مقدمے میں صنم جاویدکوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا