پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:30pm اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق، ایک زخمی زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 04:00pm چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی نےجیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مستردکردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:23am سائفر کیس میں قید شاہ محمود کی بیٹی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست شاہ محمود قریشی جیل میں ہیں روز مرہ امور چلانے کے لیے جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانا ہے، درخواست
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:01am فواد چوہدری نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں اور مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، فواود چوہدری کا مؤقف
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 05:01pm شیخ رشید کا بھتیجا شیخ شاکر اور ملازم 16 روز بعد گھر پہنچ گئے وکیل نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں گھر پہنچنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:01pm لاہور ہائی کورٹ کا شیخ رشید کو پیش نہ کرنے پر افسران کو نتائج بھگتنے کا عندیہ آئندہ ہفتے تک شیخ رشید کو پیش کریں ورنہ گرفتار کرنے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 03:04pm اسلام آباد میں حساس اداروں کا آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار سندھ میں بھی غیرقانونی کچرا اٹھانے والوں کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 09:19pm راولپنڈی : مزاحمت کے باوجود 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات مسمار غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آر ڈی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 06:31pm چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج سینیٹر افنان اللہ نے شیرافضل مروت کیخلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دی تھی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 02:47pm ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت مقدمہ سماعت کیلیے مقرر جسٹس بابرستار نے 28 ستمبرکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 01:11pm سیشن جج کے قتل میں ملوث خطرناک افغان ڈکیت گروہ گرفتار گرفتار ڈکیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد ہائی پروفائل مقدمات میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:52am آڈیو لیک: بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کا کیس ایک ساتھ سننے کا فیصلہ ایف آئی اے کے سمن کی معطلی کے حکم میں 31 اکتوبرتک توسیع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:25am فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:20am سپریم کورٹ میں انفارمیشن ایکٹ کےتحت ریکارڈتک رسائی کی درخواست ایڈیشنل اٹارنی جنرل رجسٹرارآفس کی نمائندگی کریں گے،چیف جسٹس
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 06:08pm ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 5 ہزار روپے تک کردیا گیا وزارت داخلہ نے جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:08pm فیض آباد دھرنا کیس میں آئی بی نے نظر ثانی درخواست واپس لینے کی اجازت مانگ لی شیخ رشید کے وکیل کی جانب سے معاملے کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:33pm ’خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں‘ ، چیف جسٹس صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 01:17pm اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا، طلبی کے سمن جاری نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف کیس بند کردیا تھا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 01:10pm چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار بطورسابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں بہتر کلاس کے حقدار ہیں، اسلام آبادہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:27pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع بشریٰ بی بی کیخلاف 3 کیسز کی سماعت ہورہی ہے