پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:09am شیخ رشید کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل جیل انتظامیہ نے بذریعہ فون سابق وزیر داخلہ کی طبیعت خراب ہونے سے متعلق اطلاع دی، راشد شفیق
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 08:16pm نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھال لیا گوہراعجازکے پاس وزارت تجارت کا پہلے ہی قلمدان موجود ہے
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:07pm راولپنڈی: مجرم کو انسانی اسمگلنگ پر 43 سال قید کی سزا مجرم کو 6 کروڑ 13 لاکھ روپے جرمانہ بھی دینا ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:29am شیخ رشید کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر شیخ رشید کو کسی بھی سرکاری اسپتال میں منتقل کیا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 10:14am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے، مووٹر ویز بند، بلوچستان جم گیا شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:34pm نگراں وفاقی کابینہ نے انتخابات کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی دستے حساس حلقوں اور پولنگ اسٹیشنز پر فرائض سر انجام دیں گے اور ریپڈ رسپانس فورس کے طور پر بھی کام کریں گے
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:59pm خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں ’خطرہ‘ یا ’سازش‘ کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، اسد مجید کا سائفر کیس میں بیان سائفر معاملہ پاکستان امریکا تعلقات کیلئے دھچکا تھا، اسد مجید
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:45pm بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسہ منعقد کیا جائے گا، ماہ رنگ بلوچ
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:39pm سائفر کیس: ’تمہاری کیا اوقات ہے؟‘ پراسیکیوٹر اور شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ فاضل عدالت کے جج شاہ محمود قریشی کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:59pm سائفر کیس: اعظم خان کے بعد مزید 4 گواہوں کے بیانات قلمبند سائفرکیس میں مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کیے جاچکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:55am خیبر پختونخوا میں سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر خود کش حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں خاتون بمبار کی اطلاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 09:13am اسلام آباد: پل سے لاش لٹکتی پائی گئی واقعہ مبینہ طور پر خودکشی معلوم ہوتا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:32pm توشہ خانہ ریفرنس : 2 گواہوں کے بیانات قلمبند، ایک پر جرح مکمل، عمران خان عدالت میں پیش دبئی سے آئے گواہ کے بیان پر جرح مکمل کی گئی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 04:10pm توشہ خانہ کیس میں گواہ کا بیان قلمبند، سماعت کل تک ملتوی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں گواہ عبداللہ کا بیان قلمبند کر لیا، کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب...
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 03:30pm اڈیالہ جیل میں نکاح کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کسی کارروائی کے بغیر ملتوی خاوند خاور مانیکا اورنکاح خواں مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہوئے تھے
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:17am شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس ریکارڈ سمیت طلب نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائرکی گئی۔
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:55pm شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا، تفصیلی حکم نامہ جاری جج ملک اعجاز آصف نے حساس ادارے پر حملہ کیس کے مقدمے کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:12pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 02:44pm گرفتاری کے باوجود اصولوں پر کھڑا ہوں، کمرہ عدالت سے شیخ رشید کا ویڈیو پیغام شیخ رشید احمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 02:00pm اسلام آباد: وکلاء اور پولیس میں لڑائی ، گولیاں چل گئیں وکلاء کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر بخشی خانے پہنچ کرپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔