پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 08:19pm موجودہ انتخابات کو نہیں مانتے، کل ملک گیر احتجاج کریں گے، اسد قیصر جماعت اسلامی کی چیف جسٹس پاکستان سے الیکشن تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 06:45pm چوہدری شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہیٰ سے طویل ملاقات چوہدری سالک حسین بھی چوہدری شجاعت کے ہمراہ موجود
پاکستان شائع 14 فروری 2024 07:12pm اسلام آباد : سرینگر ہائی وے کے قریب سے توپ کا گولہ برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولے کو ناکارہ بنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm راولپنڈی: آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں جاں بحق نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 09:12pm شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکتے ہوئے آراو سے 3 دن میں رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm 9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:24pm شیخ رشید نومئی سے متعلق تین مقدمات میں ڈسچارج، ویڈیو لنک میں خرابی باقی مقدمات کی سماعت مکمل نہ ہوسکی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:58am نو مئی فوجی تنصیبات حملہ کیس: 498 نامزد ملزمان کے ٹرائل کا آغاز آج سے اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ممکنہ فرد جُرم کیلئے عمران خان، شاہ محود کو بھی طلب کررکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 09:45am 9 مئی مقدمات پر سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 01:35pm ایف آئی اے نے علیمہ خان کو ایک اور طلبی کا نوٹس جاری کردیا نوٹس میں میڈیا کے ذریعے ہیٹ میٹر یل پھیلانےاور عوام و فوج میں تقسیم پیدا کرنے کے الزامات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:35pm عمران خان، شیخ رشید کیخلاف واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی، وعدہ معاف گواہوں کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:46pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کو غیر شرعی نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا فیصلہ سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سُنایا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 02:37pm نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ اسلام آباد میں اغواء اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 01:00pm ’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 01:24pm جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا جے یو آئی این اے 53 پر چوہدری نثار کی اور پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کی حمایت کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 01:20pm پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کے ساتھ عمران خان نے فوج پر جھوٹے الزامات عائد کیے، سائفر کیس فیصلہ 'فیئر ٹرائل کا حق چالاک ملزم کیلئے نہیں، ہمدردیاں لینے کے لئے بےیارومددگار بننے کی کوشش کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 11:56am آن لائن جنسی ہراسانی اور قابل اعتراض تصاویر کی تشہیر پرخاتون سمیت دو افراد کو سزائیں جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 6 ماہ کی سزا ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:19pm اڈیالہ جیل میں عدت کیس کی سماعت، وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے وکیل سلمان اکرم راجا لاہور میں اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں، جبکہ یہاں کیس فائنل اسٹیج میں ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 10:40am اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی وکلاء کے ہمراہ آج عدالت میں پیش ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:12pm بشریٰ بی بی اڈیالا جیل سے بنی گالا منتقل، عمران خان کی رہائش گاہ سب جیل قرار چیف کمشنر نے بشری بی بی کی بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا