پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:06pm لاہور میں ڈاکوؤں کی شہری سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، فوٹیج منظر عام پر آگئی ڈاکو 30 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈز سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 01:07pm لاہور میں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج مقتولہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ اور تین بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی، پولیس
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:11pm لاہور میں میٹرو بس اسٹیشن کے قریب بس الٹ گئی، 10 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 01:59pm ملتان: ایک لاکھ درہم کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام ، 3 مسافر گرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:25pm کالعدم ٹی ٹی پی سیف اللہ گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاریوں کو بحرین سے گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:47am لاہور: ایلیٹ فورس کی وردی میں 3 افراد سے جدید اسلحہ، سیکڑوں گولیاں برآمد پولیس نے کالے ڈالے میں سوار تینوں مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 16 اگست 2023 07:15pm 9 مئی واقعے میں ملوث پی ٹی آئی کے 22 رہنما اور 268 کارکنان اشتہاری قرار جلاؤگھیراؤ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 15 اگست 2023 03:00pm خواجہ سرا نے جھگڑے میں پیٹ پیٹ کر رکشہ ڈرائیور مار دیا رکشہ ڈرائیور نے خواجہ سرا کو خواتین سے پیسے مانگنے سے منع کیا تھا، حکام
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:37pm حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا پنجاب پولیس نے بھی حسان نیازی کی گرفتاری مانگ لی، محکمہ داخلہ کو چٹھی ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:48pm تحریک انصاف رہنما حسان نیازی ایبٹ آباد سے گرفتار، حکام کا تصدیق سے گریز عمران خان کے بھانجے 9 مئی کے بعد روپوش تھے
پاکستان شائع 13 اگست 2023 05:51pm معمر شخص کو گاڑی تلے روندنے والے افراد پر شہریوں کا تشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے کار سوار ملزمان کو شہریوں سے چھڑوا کر تھانے منتقل کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:51pm لاہور میں قاتل شوہر خاموشی سے امریکن نیشنل بیوی کی لاش دفناتے ہوئے گرفتار ملزم اکیلا ہی بیوی کی لاش دفنانے قبرستان لے کر گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 12 اگست 2023 01:26pm پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت21 دہشتگرد گرفتار رواں ہفتے 700 کومبنگ آپریشنز کے دوران 49 مشتبہ افراد گرفتار کیے، ترجمان
پاکستان شائع 11 اگست 2023 06:33pm لاہور: ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی پر ٹارچ مارنے پر نائٹ شفٹ پر تعینات اہلکار معطل آئندہ کسی بھی گاڑی پر ٹارچ مار کر روکنے سے منع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:18pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے 2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا
پاکستان شائع 11 اگست 2023 03:17pm 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزم لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار لزم کو یو اے ای روانگی سے قبل دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا، حکام
پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:09am ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 08 اگست 2023 06:24pm بھینسوں کو نہلانے کیلئے نہر میں اترنے والے 3 بچے ڈوب گئے بچوں کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا واقعہ لاہور میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:16pm ڈیفنس لاہور میں گارڈ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ڈی ایچ اے فیز 6 میں تشدد اور فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار