پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:31pm اسکول کے باہر سے طالب علم کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی اغوا کا واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:08pm لاہور میں 5 افراد کا قتل، مقدمہ میں نامزد ملزم ڈی جی خان سے گرفتار گرفتار ملزم صابر مقتولین کا رشتہ دار ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 07:19pm لاہور میں 5 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:33am سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:39pm لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی آئی جی پنجاب کے نوٹس کے بعد پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 01:58pm لاہور، انسانی اسمگلنگ میں ملوث عدالتی مفرورسمیت 2 ملزمان گرفتار ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 06:24pm لاہور : خواتین اور بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے میں 9 افراد اغوا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر لئے لیکن کوئی مغوی بازیاب نہیں کرواسکی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 01:15pm کرپشن کیس: بشری بی بی کے بھائی احمدمجتبیٰ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم، اور سیاسی رہنما سلیم صادق کے گھر بھی چھاپا مارا، اینٹی کرپشن
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:54pm پولیس نے صنم جاوید کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:03am سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عابد باکسر کو سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:49am بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار جعلی فنگر پرنٹس اور دیگر ڈیوائسز برآمد کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm لاہور: بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 02:06pm محافظ ہی چور بن گئے، لاکھوں مالیت کی قیمتی گھڑیاں چرالیں تفتیش کے دوران اہلکاروں سے قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:49am پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 2 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، حکام سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 03:58pm آن لائن شاپنگ کے پلیٹ فارمز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کا انکشاف اے این ایف نے پیشہ ور گروہ کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:57pm لاہور سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش گندے نالے سے برآمد 7 سالہ احمد گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:15am لاہورمیں فائرنگ سے دو بہن بھائی جاں بحق مقتولین کی شناخت ہوگئی ہے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 11:58am سابق انسپکٹر عابد باکسر پر بھتہ اور اغواء برائے تاان کا ایک اور مقدمہ درج عابد باکسر کے پانچ ساتھیوں نے ہوٹل آکر 2 کروڑ بھتہ مانگا، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 03:04pm عابد باکسر کی گرفتاری و فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا عابد باکسر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 08:39am ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کرلیا
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین