پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 12:41pm لاہور: انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت پہلی ایف آئی آر درج شہری کی چھت پر مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور باقیات ملیں، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 02:03pm قتل میں ملوث مفرور اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار صغیر عباس کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچا دیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 11:28am لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 11:01pm انجکشن غیرمعیاری نہیں 5 سالہ اثرات جانچنے کے بعد لائسنس جاری کریں گے، وزیرصحت پنجاب آنکھوں کے غیر معیاری انجکشن کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 02:45pm سیالکوٹ ائرپورٹ سے پنجاب پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 12:59pm لاہور، سسرالیوں کے تشدد کا شکار خاتون دم توڑگئی 4 روزقبل سسرالیوں نے خاتون کوآگ لگادی تھی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 11:37am پنجاب کے مختلف شہروں سے 13 دہشتگرد گرفتار دہشتگرد سرکاری دفاتر، اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کررے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 11:42am لاہور، سروسز اسپتال کی ایمرجنسی میں بارش کا پانی داخل ہوگیا مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 08:08pm نوازشریف کو نام لے کر حملے نہیں کرنے چاہئیں، جہانگیر ترین اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، سربراہ آئی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 10:48am لاہور: بیٹی نےمبینہ ریپ پرفائرنگ کر کے باپ کو قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 08:11pm کینیڈا میں بھارت کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف لاہور میں سکھ برادری کا احتجاج سکھ رہنماؤں نے کہا کہ ان اقدامات سے خالصتان تحریک دب نہیں سکتی۔
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm لاہور، ضلع کچہری میں وکلا کا زیرحراست ملزمان پر بہیمانہ تشدد وکلاء نے ملزمان کو تشدد کے بعد برہنہ کردیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:55am لاہور میں تیز رفتار گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا نوجوان لاہور میں محنت مزدوری کرتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:44pm چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری راولپنڈی سے لاہور ہیڈکوارٹر منتقل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:23pm لاہور: مناواں میں دیرینہ دشمنی پر 2 افراد قتل مقتولین میں 23 سالہ راشد اور 18 سالہ عبد الرحمٰن شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:03pm مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما پر بجلی چوری کا مقدمہ درج، ٹاپ 100 بجلی چوروں کی فہرست جاری ایف آئی اے نے بجلی چوروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 10:36am لاہور: بجلی چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف 5 مقدمات درج ملزمان نے اپنے گھروں، دکانوں میں ڈائریکٹ کنکشن لگائے ہوئے تھے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 02:00pm جائیداد کی لالچ میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 10:55am پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین