پاکستان شائع 28 جون 2023 12:33pm زبیر نیازی کے کہنے پر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی، گرفتار ملزم کا دعویٰ ملزم نے نے اعتراز احسن کے گھر پر بھی فائرنگ کا منصوبہ بنایا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 05:42pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، چوہدری پرویز الہٰی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ایف آئی اے ٹیم نے پرویز الہٰی کو کیمپ جیل سے گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 26 جون 2023 10:33am ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے گن مین محمد زمان کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے نے محمد زمان کے موبائل فون سے اہم شواہد حاصل کر لیے، ذرائع
پاکستان شائع 25 جون 2023 08:18pm خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار متاثرہ خواتین کی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:27am ڈکیتی و راہزنی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک آصف عرف آسو ڈکیتی، راہزنی اور منشیات کے 48 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا
پاکستان شائع 25 جون 2023 12:23pm لاہور: سابق سی سی پی او غلام محمود ڈوگر پر لینڈ مافیا کی سرپرستی کا الزام اراضی ہتھیانے کیلے ریکارڈ میں ردو بدل اور اختیارات کا ناجائز استعمال کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 25 جون 2023 09:17am یونان حادثہ: انتہائی مطلوب بدنامِ زمانہ انسانی اسمگلر گرفتار ملزم متعدد فراڈ میں ملوث اور کئی مقدمات میں مطلوب ہے۔
پاکستان شائع 24 جون 2023 10:06am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 23 جون 2023 07:55pm کوٹ لکھپت جیل میں خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی، جیل ذرائع
پاکستان شائع 23 جون 2023 06:51pm انسانی اسمگلرز کا نیٹ ورک کون کہاں سے چلارہا ہے؟ نام سامنے آگئے ملک سے باہر بیٹھے گروپ کے بااثر ایجنٹس اداروں کیلیے درد سر بن گئے
پاکستان شائع 23 جون 2023 03:40pm یونان کشتی حادثہ، لیبیا میں بیٹھ کر پاکستان میں نیٹ ورک چلانے کا انکشاف یونان کشتی حادثے میں ملوث آصف سنار اور فیصل سنار لیبیا سے پاکستان میں نیٹ ورک چلا رہے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:29pm حکومت نے پہلی مرتبہ یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد بتا دی تمام پاکستانیوں کے اہلخانہ سے رابطہ ہوچکا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 04:30pm یونان میں ڈوبنے والی کشتی پر کم ازکم 209 پاکستانی سوار ہونے کی سرکاری تصدیق لواحقین کے ذریعے 138 نام سامنے آگئے، 111کا تعلق گوجرانوالا اور 27 کا تعلق کوٹلی سے ہے
پاکستان شائع 21 جون 2023 11:23am سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشت گردگرفتار دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:59am انسانی اسمگلر کہاں مقیم ہیں؟ ایف آئی اے رپورٹ میں انکشاف ملزم پر یونان کشتی حادثے کے متاثرہ افراد کو یورپ بھجوانے کیلئے 25 لاکھ روپے وصولی کا الزام
پاکستان شائع 18 جون 2023 02:11pm کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار تفتیش میں اہم انکشافات اور لیڈز متوقع ہیں، سی ٹی ڈی