پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:06pm لاہور میو اسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریسکیو نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 12:30pm لاہور اسپتال پر دھاوا، ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر ڈی آئی جی سی آئی اے کو فوری طور پر عہدے سے برطرف
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 09:29am آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک دہشت گرد فیصل آباد میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے سمیت 11 بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:06pm ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملے میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی حملے کا شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:42pm سابق چیف جسٹس کے گھر دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی، گرنیڈ سے نشانہ بنایا گیا، ثاقب نثار دھماکے کے وقت ثاقب نثار گھر پر موجود تھے، فیملی ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:01pm پاکستانی کرکٹر شاداب خان پنجاب پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے کبھی سوچا نہیں تھا کہ پنجاب پولیس کا حصہ بنوں گا، قومی کرکٹر
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 09:01am لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ملزم ہلاک ہوا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 02:13pm لاہور: کم عمری میں ڈرائیونگ ایک اور حادثے کا سبب بن گئی زخمی خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:00pm لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر دو ڈکیت گرفتار پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 09:37pm لاہور: میونسپل کمیٹی کے ملازم کے قتل کا ڈراپ سین، حقیقی بیٹا قاتل نکلا ملزم کا اپنے والد کے ساتھ تیسری شادی کرنے اور جائیداد کا تنازع تھا، پولیس
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 06:34pm پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم بیوی سمیت گرفتار ملزمان نے قتل کرنے کے بعد لاشیں نشتر کالونی میں پھینک دی تھیں، پولیس
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 06:09pm لاہور سے چھ روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:10pm نادرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تردید کردی نادرا نے ایسا کوئی ایکشن نہیں لیا نہ ہی کسی کورٹ نے احکامات جاری کیے ہیں، ترجمان
▶️ پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 08:19am طلاق کی رنجش پر سابقہ شوہر نے خاتون اور اس کے خاندان کو قتل کردیا لاہور میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات، 6 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:28pm لاہور: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ملزمان ہلاک ہلاک ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور شاہد مسیح کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:29pm عمرے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار ملزمان شہریوں کوغیر قانونی طورپر بیرون ملک بھجوانے میں بھی ملوث تھے
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 11:20am لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک پولیس مقابلہ ندیم سرور گھاٹی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 02:32pm عام انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان محکمہ داخلہ کو ارسال الیکشن کے دوران لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 2 لاکھ 65 ہزار کی فورس درکار
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 09:18am ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی صارفین نے حکومتی اقدام کو خوش آئندہ قرار دے دیا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان