پاکستان شائع 20 اگست 2024 08:50am لاہور: پسند کی شادی پر لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ناکام ڈولفن پولیس نے سگے باپ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کھیل شائع 19 اگست 2024 11:48am ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پروجیکٹ مکمل کرلیں گے، کام جتنی تیزی سے ہوسکتا ہے ہورہا ہے، پی سی بی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 11:15pm سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ سے جنرل (ر) فیض حمید سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی، ذرائع میری گرفتاری کے حوالے سے خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے، شاہد سلیم نے اپنی حراست کی تردید کردی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 06:10pm پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں ملوث شوٹرز گرفتار مرکزی ملزمان شہریار، شہریار کے والد سجاد اور چچا شاہد نے ملکر قتل کیا، پولیس
کھیل شائع 13 اگست 2024 12:04pm نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینجر لگانے کا فیصلہ اعلان آئندہ ایک دو روز میں متوقع
پاکستان شائع 10 اگست 2024 03:10pm ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں استعمال ہونے والی گاڑی کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیں شاہد صدیق کے قتل کی ڈیل ایک کروڑ 60 لاکھ میں طے پائی تھی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:16pm نو مئی جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل ثبوت منظر عام پر لانے کے مطالبے پر تفصیلات سامنے آ گئیں پنجاب پولیس نے ثبوتوں کی تفصیالت جاری کردیں
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:00pm لاہور ڈیفنس میں پنکھا چلانے پر جھگڑا، ایک سیکیورٹی گارڑ نے دوسرے کو قتل کردیا مالک مکان نے صلح کروائی لیکن رات گئےعلی نےخرم کو قتل کردیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 02:19pm پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں آپس میں رشتے دار نکلے لاہور پولیس نے مقتول شاہد صدیق کے بیٹے قیوم کی دوست کو بھی شامل تفتیش کرلیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:41am لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:16pm لاہور میں اجرتی قاتل بے لگام، شہرت اور دولت کے لحاظ سے ریٹ لگاتے ہیں قاتل شہرت اوردولت کی بنیاد پرقتل کرنے کا کرایہ وصول کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:42pm اچھرہ روڈ پر سرعام خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس کے شکنجے میں ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے خاتون کو بچا لیا، پولیس نے تشدد کرنے والے کو حراست میں لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 04:20pm سرپرائز گفٹ آنے سے پہلے ہی بیٹے نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کروادیا، سنسنی خیز انکشافات ملزم نے والد سے لگژری گاڑی کی ڈیمانڈ کی، پہلے والد نے انکار کیا پھر سرپرائز گفٹ دینے کیلئے گاڑی بک کروا دی، اہم انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:04pm لاہور میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث لڑکا اور لڑکی گرفتار ملزمان فارمیسز اور ریسٹورنٹ پر ڈکیتیوں میں ملوث تھے
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:40am پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیشرفت، بیٹا گرفتار قیوم نے شوٹر کی مدد سے والد کو قتل کروایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 03 اگست 2024 01:23pm لاہور ایئرپورٹ کے قریب غیرملکی سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا متاثرہ سیاح 27 سالہ برگ فلورائن جرمنی کا رہائشی ہے اور سائیکل پر پاکستان آیا تھا
پاکستان شائع 03 اگست 2024 11:36am لاہور میں غیرت کے نام پر ہتھوڑے سے بیٹی کا بہیمانہ قتل مشن کالونی میں واردات کے بعد نیلسن مسیح نے شواہد مٹانے کی کوشش کی اور بھاگ گیا۔
پاکستان شائع 03 اگست 2024 11:19am سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کیے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:44pm پی ٹی آئی کے بانی رہنما ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ درج ڈاکٹرشاہد صدیق خان نماز جمعہ ادا کرنےمسجد جار ہےتھے، اہل خانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 10:44am لاہور میں موبائل فون گیمنگ کا جنون ایک اور جان لے گیا پب جی کا شوقین 18سالہ نوجوان پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد