پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:07pm سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:21am سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 10:57pm بھٹو کو رہا کردیا جاتا تو وہ ضیا کےخلاف سنگین غداری کا مقدمہ چلا سکتے تھے، سپریم کورٹ کی تفصیلی رائے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 05:56pm سپریم کورٹ: نجی میڈیکل کالجز کی اضافی فیسوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر رجسٹرار آفس نے وکلا اور فریقین کو نوٹسز جاری کردئے
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 01:34pm فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 06:28pm سپریم کورٹ : زیرالتواء مقدمات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی 30 جون تک کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:06am مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کی توثیق نہیں کی، درخواست
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:25pm بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
کھیل شائع 05 جولائ 2024 11:01am پاکستان رواں سیزن کن کن ٹیموں کے ساتھ سیریز کھیلے گا؟ تفصیلات جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024-25 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:14pm سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
کھیل شائع 11 جون 2024 10:33pm فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو : پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست سامنا تاجکستان نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گولز سے شکست دے دی
کھیل شائع 11 جون 2024 09:06pm تیز ترین وکٹوں کی سنچری کا اعزاز ، حارث رؤف کے نام پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے 71 میچز میں 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں
کھیل شائع 10 جون 2024 08:57pm پاکستان والی بال ٹیم سینٹرل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئین بن گیا فائنل میں گرین شرٹس نے ایران کو شکست دی
▶️ کھیل شائع 10 جون 2024 08:49am ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست پر شائقین مایوس، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا سلیکشن میرٹ پر نہیں ہوئی دوستیاں نبھائی گئیں، کپتان بابر ابھی بھی شاداب کو کھلا رہے ہیں، شائقین
پاکستان شائع 08 جون 2024 09:35am سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا رویہ افسوسناک قرار دے دیا قاسم سوری کے بھائی کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
پاکستان شائع 06 جون 2024 06:52pm آپ جیل میں ہیں، آپ سے لوگوں کو امیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان سے مکالمہ آپ بڑی جماعت کے سربراہ ہیں، آپ کے لاکھوں پیروکار ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:56am مجھے سزائیں دے کر انتخابات سے باہر کیا گیا، عمران خان کا ججوں سے مکالمہ عمران خان صاحب آپ کی باتیں مجھے بھی خوفزدہ کررہی ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 06:47pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا