پاکستان شائع 23 جولائ 2024 03:34pm ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 08:07pm 12 جولائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹس نظرثانی صرف وہی 13 ججز سن سکتے ہیں جنہوں نے مرکزی کیس سنا ہوا، جسٹس منصور، جسٹس منیب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 05:01pm مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے سے متاثرہ ن لیگی اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کر دی پورا کیس سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق تھا، 3 لیگی رہنماؤں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am جوڈیشل کمیشن نے جسٹس طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی جسٹس منیب نے جسٹس طارق مسعود کی تعیناتی پر اختلاف کیا، ذرائع
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 09:38pm مخصوص نشستوں پر نظرثانی درخواست، ن لیگ کو نمبر الاٹ مسلم لیگ ن مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کر رکھی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کا کیس: ن لیگ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی درخواست میں 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی بھی استدعا
کھیل شائع 15 جولائ 2024 12:08pm چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ اور ٹیم کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 12:03am صنم جاوید نئے مقدمے سے ڈسچارج ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار دوبارہ گرفتاری سے کچھ دیر قبل صنم جاوید کو رہائی ملی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm مخصوص نشستوں سے متعلق کیس: سپریم کورٹ کے کتنے ججز نے اختلافی نوٹ لکھا الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، دوبارہ مخصوص نشستوں کی تقسیم کرے، چیف جسٹس کا اختلافی نوٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی مخالف کن ججوں نے کی، جسٹس عیسیٰ کا ووٹ کس پلڑے میں سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:48pm الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی اہل ہے: سپریم کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ جاری تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، انتخابی نشان نہ ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمام حقوق ختم ہوگئے، فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:51pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:51pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم زیرحراست افراد کی اہلخانہ سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جسٹس امین الدین کا استفسار
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:22pm سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم صوبائی حکومت سے اسٹون کرشنگ پلانٹس کی فیکچوئل صورت حال سے متعلق رپورٹ بھی طلب
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 02:02pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھ سے متعلق مقدمات کی سماعت نہ کریں، عمران خان نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:28pm سپریم کورٹ نے آبادی کے قریب اسٹون کریشنگ کو انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ قرار دے دیا انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے لیکن انسانی جانوں کا معاملہ اہم ہے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:54am سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی فیس سے متعلق درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی سپریم کورٹ کا میڈیکل فیس دیکھنے سے متعلق کیا کام ہے ، کیاعدالت کمیشن بناسکتی؟ جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:41am حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:07pm سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا فیصلہ سنانے سے متعلق مشاورت کریں گے، فیصلہ کب سنایا جائے گا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:21am سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی ساری جائیداد کی تفصیلات طلب کرلیں وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا