پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 12:43pm سپریم کورٹ نے این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست مسترد کردی کیسے مان لیں آپ نے درخواست 9 فروری کو ہی دی تھی، جسٹس نعیم اخترافغان
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:46am 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی
کھیل شائع 21 اگست 2024 10:30am پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار گراؤنڈ خشک کرنے کا کام جاری ہے جبکہ امپائرز 11 بجے دوبارہ میدان کا معائنہ کریں گے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 05:56pm آڈیولیکس اسکینڈل کا تحریری حکمنامہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کو کارروائی سے روک دیا گیا فریقین کو نوٹسز جاری، فریقین چاہیں تو اضافی دستاویزات جمع کراسکتے ہیں، سپریم کورٹ
کھیل شائع 20 اگست 2024 01:13pm ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
کھیل شائع 19 اگست 2024 06:17pm بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
کھیل شائع 18 اگست 2024 05:15pm پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا جن لوگوں نے ٹکٹ خرید لیے ہیں، ان کی رقم انہیں واپس کردی جائے گی، پی سی بی
کھیل شائع 18 اگست 2024 04:51pm پی سی بی کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 7 ہوم ٹیسٹ میچوں کیلئے کوکابورا گیندوں کے استعمال کا فیصلہ ڈیوک گیندیں تمام سینئرز ریڈ بال ڈومیسٹک ایونٹس میں استعمال کی جائیں گی
پاکستان شائع 17 اگست 2024 09:13pm پنجاب حکومت کی مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر سماعت کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دیا گیا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:48pm مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:34pm بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:08pm سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:26pm ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو رہا کردیا پولیس اپنا کام نہ کرے اورعدالتوں سے توقع کرے کہ پھانسی لگا دے، چیف جسٹس کے ریمارکس
کھیل شائع 07 اگست 2024 06:06pm پیرس اولمپکس: آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار زیر حراست کھلاڑی پر منشیات خریداری کا الزام ثابت نہیں ہوا ہے، آسٹریلین اولمپک کمیٹی
کھیل شائع 06 اگست 2024 05:14pm بہت پر امید ہوں کہ فائنل میں اچھا رزلٹ دوں گا، ارشد ندیم فائنل میں جو اچھا کھیلے گا میڈل وہی جیتے گا، نیرج چوپڑا
کھیل شائع 05 اگست 2024 06:01pm ارشد ندیم اولمپک گیمز میں کل بھارتی حریف کے مد مقابل ہونگے قوم بہتر رزلٹ کےلئے دعا کرے، ارشد ندیم
کھیل اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 06:02pm پیرس اولمپک : پاکستانی شوٹر جی ایم بشیر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے جی ایم بشیر 25 میٹر ریپیڈ فاٸر پسٹل مقابلوں میں صرف 4 پواٸنٹس کی دوری سے کوالیفاٸی نہ کر سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:13pm پی ٹی آئی کو ریلیف دینا ہے تو آرٹیکل 51 ، 63 اور 106 معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ جاری اکثریتی فیصلے میں قانون کی بنیادی دفعات اور آئین کو نظر انداز کیا گیا، اختلافی نوٹ