پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:08pm سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:26pm ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس
پاکستان شائع 08 اگست 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے 21 سال بعد دوہرے قتل اور زنا بالرضا کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو رہا کردیا پولیس اپنا کام نہ کرے اورعدالتوں سے توقع کرے کہ پھانسی لگا دے، چیف جسٹس کے ریمارکس
کھیل شائع 07 اگست 2024 06:06pm پیرس اولمپکس: آسٹریلین ہاکی ٹیم کے کھلاڑی منشیات خریدنے کے الزام میں گرفتار زیر حراست کھلاڑی پر منشیات خریداری کا الزام ثابت نہیں ہوا ہے، آسٹریلین اولمپک کمیٹی
کھیل شائع 06 اگست 2024 05:14pm بہت پر امید ہوں کہ فائنل میں اچھا رزلٹ دوں گا، ارشد ندیم فائنل میں جو اچھا کھیلے گا میڈل وہی جیتے گا، نیرج چوپڑا
کھیل شائع 05 اگست 2024 06:01pm ارشد ندیم اولمپک گیمز میں کل بھارتی حریف کے مد مقابل ہونگے قوم بہتر رزلٹ کےلئے دعا کرے، ارشد ندیم
کھیل اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 06:02pm پیرس اولمپک : پاکستانی شوٹر جی ایم بشیر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے جی ایم بشیر 25 میٹر ریپیڈ فاٸر پسٹل مقابلوں میں صرف 4 پواٸنٹس کی دوری سے کوالیفاٸی نہ کر سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:13pm پی ٹی آئی کو ریلیف دینا ہے تو آرٹیکل 51 ، 63 اور 106 معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے فیصلے پر دو ججز کا اختلافی نوٹ جاری اکثریتی فیصلے میں قانون کی بنیادی دفعات اور آئین کو نظر انداز کیا گیا، اختلافی نوٹ
پاکستان شائع 02 اگست 2024 03:25pm سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں
کھیل اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 06:28pm ایشین جونیئر والی بال چیمئین شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی گرین شرٹس نے پہلے میچ میں کوریا کو بھی شکست دی تھی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:47am سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس(ر) طارق مسعود اور جسٹس(ر) مظہر عالم نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 10:58am ارشد شریف قتل کیس از خود نوٹس: لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال یہ کیس پہلے 5 رکنی لارجربینچ سن رہا تھا، لگتا ہے غلطی سے 3 رکنی بینچ کے سامنے لگا دیا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 10:02pm جماعت اسلامی کے 10 مطالبات پر حکومت کے مذاکرات کی اندرونی کہانی، گرفتار کارکنان کی رہائی کا اعلان جماعت اسلامی بجلی مہنگائی کے خلاف مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 05:43pm سپریم کورٹ میں جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم بطور ایڈہاک جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری جسٹس (ر) مظہرعالم نے ایڈہاک جج تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:32pm سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ،میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 03:22pm چیف جسٹس قاضی فائز ہمارے مقدمات نہ سنیں، عمران خان کی ریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی میں درخواست بانی پی ٹی آئی نےکمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 05:09pm پنجاب حکومت نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی سمیت 57 ملزمان کی فہرست بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 12:55pm سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:33am ڈیجیٹل دہشت گردی کی روک تھام: پیکا ایکٹ کے تحت عدالتیں تشکیل وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہاٸیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے حکم کی روشنی میں عدالتیں تشکیل دیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا