پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:14pm سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
کھیل شائع 11 جون 2024 10:33pm فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو : پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست سامنا تاجکستان نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گولز سے شکست دے دی
کھیل شائع 11 جون 2024 09:06pm تیز ترین وکٹوں کی سنچری کا اعزاز ، حارث رؤف کے نام پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے 71 میچز میں 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کیں
کھیل شائع 10 جون 2024 08:57pm پاکستان والی بال ٹیم سینٹرل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئین بن گیا فائنل میں گرین شرٹس نے ایران کو شکست دی
▶️ کھیل شائع 10 جون 2024 08:49am ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست پر شائقین مایوس، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا سلیکشن میرٹ پر نہیں ہوئی دوستیاں نبھائی گئیں، کپتان بابر ابھی بھی شاداب کو کھلا رہے ہیں، شائقین
پاکستان شائع 08 جون 2024 09:35am سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا رویہ افسوسناک قرار دے دیا قاسم سوری کے بھائی کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
پاکستان شائع 06 جون 2024 06:52pm آپ جیل میں ہیں، آپ سے لوگوں کو امیدیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان سے مکالمہ آپ بڑی جماعت کے سربراہ ہیں، آپ کے لاکھوں پیروکار ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:56am مجھے سزائیں دے کر انتخابات سے باہر کیا گیا، عمران خان کا ججوں سے مکالمہ عمران خان صاحب آپ کی باتیں مجھے بھی خوفزدہ کررہی ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 06:47pm نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے
پاکستان شائع 06 جون 2024 01:41pm قید تنہائی کے دعوے پر حکومت نے عمران خان کے سیل کی تصاویر جاری کردیں جیل میں عمران خان کی قید تنہائی، حکومت نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی
کھیل اپ ڈیٹ 05 جون 2024 11:44pm سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی، برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کے کراچی میں سیر سپاٹے پاکستان میں فٹبال کھیل کے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں، مائیکل اوون
پاکستان شائع 05 جون 2024 06:07pm پنجاب میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی، خواتین بے ہوش اور زخمی سینٹر میں دھوپ سے بچنے کیلئے شیڈ نہیں، پینے کے پانی کا انتظام بھی نہیں، خواتین
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 05:00pm سب سے بڑی جماعت کے سربراہ عمران خان کو لائیو دکھانا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے براہ راست نشر کرنا ضروری ہے، اختلافی نوٹ
پاکستان شائع 05 جون 2024 02:30pm کشمیر سپریم لیگ کی تیاریاں، شاہد آفریدی برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے ستمبر میں ہونے والے ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، مسعود خان اور معین خان کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 04:24pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، واوڈا کو ایک ہفتے کی مہلت آپ نے پریس کلب میں بات کی اور تمام چینلز نے نشر کیا تو معاملہ الگ ہے، انہیں بھی نوٹس جاری کرتے ہیں، ریمارکس چیف جسٹس
کھیل اپ ڈیٹ 04 جون 2024 08:09pm کشمیر سپریم لیگ کب سے شروع ہو گی؟ ایونٹ کے میچز مظفرآباد اور راولپنڈی میں منعقد ہونگے
کھیل شائع 04 جون 2024 05:04pm پرتگالی پروفیشنل فٹبال کلب ہرسال سو پاکستانی بچوں کو ٹریننگ دے گا پاکستان فٹبال لیگ کا کراچی میں سوکرسٹی قائم کرنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:10pm توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی، فیصل واوڈا مؤقف پر ڈٹ گئے عدالت توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے اور نوٹس واپس کیا جائے، فیصل واوڈا
کھیل شائع 03 جون 2024 08:15pm ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کتنی انعامی رقم کی حقدار ہوگی ؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا