پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 10:38pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: تمام سپریم کورٹ ججز کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی تجویز سات چھ ووٹ سے مسترد سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 03:10pm ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ ریاستی ادارے پولیٹیکل انجنیئرنگ میں مصروف ہوں گے تو ریاست کا یہی حال ہوگا، آئین پر عمل ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے، ججز کے ریمارکس
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 01:00pm قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط ڈاکٹر مختار احمد کا بورڈ آف گورننگ اجلاس میں رویہ قابل افسوس ہے، جسٹس شریعت اپیلیٹ بینچ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:44pm سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، درخواست
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 06:11pm سانحہ 9 مئی کی تحقیقات: عمران خان کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر 10 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 02:16pm وفاقی شرعی عدالت کے جج کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر جسٹس خادم حسین حلف لیے بغیر کام جاری رکھے ہوئے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 12:29pm جعلی پراپرٹی ڈیڈ کا الزام، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیخلاف جوڈیشل کمیشن کو خط جج ہمایوں دلاور پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات
کھیل شائع 18 دسمبر 2024 07:07pm پی سی بی گورننگ بورڈ نے چیئرمین کے فیصلوں کی توثیق کردی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پیشرفت اور تیاریوں کا جائزہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 06:17pm چیف جسٹس پاکستان نے ججوں کیلئے تالیاں بجانے سے روک دیا بار ایسوسی ایشنز کے تحفظات جلد دور کیے جائیں گے، گھوٹکی بار سے خطاب
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:18pm سپریم کورٹ میں عمر قید کے مقدمے کی دلچسپ سماعت ملزم کی جیل میں عمر قید کاٹنے کے بعد اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 04:24pm ذوالفقار بھٹو کیس میں جسٹس آفریدی کا اضافی نوٹ، ’فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے‘ جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ سے ایک حد تک اتفاق کرتا ہوں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:42pm اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں کیلئے ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندو خیل نے رولز میکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 07:40pm سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق عوامی فیڈ بیک جاننے کیلئے فارم کا اجرا کردیا یہ اصلاحات سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 02:23pm سقوط ڈھاکہ: دیر نہیں ہوئی، حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ کی گذارشات پرعملدرآمد ممکن ہے، سپریم کورٹ بار نیشنل ایکشن پلان کے ساتھ ہمیں نیشنل پولیٹیکل ری کنسیلیشن پلان کی بھی ضرورت ہے، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 05:37pm جسٹس مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط، ’رولزبنانے کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی‘ آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی جا چکی ہیں، جسٹس جمال خان مندو خیل
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 04:46pm سپریم جوڈیشل کونسل رولز میں ترمیم کیلئے جسٹس منیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم سپریم جوڈیشل کونسل نے 36 زیرالتواء شکایات میں سے 30 نمٹا دیں
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:12pm سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے، آئینی بینچ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:07pm 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر سپریم کورٹ آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:23pm جوڈیشل کمیشن: اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کیلئے نام سامنے آگئے اسلام آباد میں ججز تقرری کیلئے 10 ،لاہور ہائیکورٹ کیلئے 21 ناموں کی فہرست
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 04:59pm سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا