پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:26pm سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 کیسز خارج سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے درخواستیں خارج کرنے ساتھ ساتھ جرمانے بھی عائد کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:04pm سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش، رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ نے کام کا آغاز کردیا
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 05:50pm سپریم کورٹ کا آئینی بینچ کل سے کونسے مقدمات سنے گا؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آٸینی بینچ کل سے کیسز کی سماعتیں شروع کر رہا ہے
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 02:10pm 9 مئی توڑ پھوڑ کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست ضمانت 9 مئی کے دیگر مقدمات کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر دی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 12:32pm پی ٹی آئی نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا علی بخاری کی جانب سے فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:07pm آئینی بینچز 14 اور 15 نومبر سے مقدمات سنیں گے آئینی بینچز کی ججز کمیٹی کا اجلاس ایک گھنٹہ جاری رہا، ذرائع
کھیل شائع 12 نومبر 2024 04:43pm ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا اعلان ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ 23 نومبر سے شروع ہوگا
کھیل شائع 12 نومبر 2024 01:08pm چیمپئنز ٹرافی: وفاقی حکومت کا تمام اسٹیک ہولڈرز سے وسیع تر مشاورت کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپسی پر اہم اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 07:05pm آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے اجلاس، آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ بینچز، عدالتی روسٹر کے اجرا اور کاز لسٹ فیصلہ آئینی بنچ کی کمیٹی کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:10pm جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور اگرہم کیس کا فیصلہ کر بھی کردیتے ہیں تو کیا ہو گا؟ جسٹس منصور علی شاہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:35pm جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:34pm ججز کے خلاف مضحکہ خیز شکایات دائر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:04pm سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:41pm سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:24pm سپریم کورٹ میں 97 ارب کے ساڑھے 3 ہزار مالیاتی مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف جسٹس سیکٹر ریفارمز کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:14pm سپریم کورٹ اجلاس، سب سے زیادہ سندھ میں دہشتگردی کے مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف عدالتی اصلاحات کو حتمی شکل دینے سے پہلے عوام سے بھی بحث کرائی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 09:43pm رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا محمد سلیم خان 7 نومبر 2024 سے 3 سال کی مدت کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 05:14pm چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی آئینی بینچ کی مخالفت سات رکنی آئینی بینچ تشکیل کا فیصلہ سات پانچ کے تناسب سے ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ