پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:31am سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 09:51am سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، انتخابی دھاندلی کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کرے گا، کاز لسٹ جاری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:34pm ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:22pm جوڈیشل کونسل کا ججز تعیناتی کیلئے رولز کی تیاری کو ترجیح دینے کا فیصلہ، کمیٹی قائم کمیٹی کی سربراہی جسٹس جمال مندوخیل کریں گے، جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 08:13pm چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہے، یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس کا جواب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 08:06pm اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی: جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا آرٹیکل 175 اے کے مطابق ابھی تک رولز بنائے ہی نہیں گئے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:50pm آئینی ترمیم کیخلاف جسٹس منصور کا چیف جسٹس کو خط، آئینی بینچ کے بجائے فل کورٹ سے فیصلے کا مطالبہ چیف جسٹس آفریدی رجسٹرار سپریم کورٹ کو درخواستیں سماعت کے لیے لگانے کا حکم دیں، خط
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:33pm سپریم کورٹ کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفیکیشن جاری سپریم کورٹ سے وابستہ افسران اور ملازمین کے لیے نئے اوقات کار جاری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:27pm سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا عدالت اپنا اعتماد دیتی ہے نجکاری اچھے طریقے سے کریں، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:58pm سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا یہ کیس تو ایسا لگتا ہے جیسے ایک ہائیکورٹ نے دوسری ہائیکورٹ کو نوٹسز کیے، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 01:14pm ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کمیشن کے 2 ارکان بینچ کا حصہ ہیں لہذا وہ کیسے کیس کی سماعت کرسکتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 01:09pm پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست واپس لے لی اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کریں گے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 01:09pm پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، سپریم کورٹ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 06:21pm فیک نیوز پھیلانے والوں کیلئے سخت سزائیں، سائبر کرائم بل کی شقیں منظر عام پر آگئیں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کو سوشل میڈیا پر مواد بلاک یا ہٹانے کا اختیار دیا جائے گا، ابتدائی مسودہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:26am صدارتی امیدوار اصغر علی مبارک کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج عدالت کا جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بعد رسید بھی پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:21pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری پرغور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آگئے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 06:47pm چیف جسٹس پاکستان ضمانت کی درخواستیں دائر ہونے کے فوراً بعد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر رضامند سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطا اور جنرل سیکرٹری سلمان منصور نے پیر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:20am چیف جسٹس عالیہ نیلم تعیناتی کیخلاف سماعت کرنےوالا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس امین الدین، جسٹس مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:53pm سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر آئینی بینچز کی کاز لسٹ جاری، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ تمام کیسز کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:45pm سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق آئینی بینچ کی تشکیل: جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا