پاکستان شائع 29 نومبر 2024 04:37pm سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے دوران کتنے مقدمات نمٹائے؟ عدالت عظمیٰ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 01:22pm سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی یہ تاثر نہ لیا جائے کہ آئینی بینچ نے ازخود نوٹس لیا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 11:45am آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 07:35pm سیاسی ٹرائل کا مقصد اقتدار پر قبضے کو قانونی حیثیت دینا ہے، جسٹس منصور علی شاہ ایسے ٹرائل کو سیاسی مخالفین کو بدنام کرنے اور سزا دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 01:28pm چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 12:40pm تلور کے شکار کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس جمال خان مندوخیل نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 11:50am سپریم کورٹ نے پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست نمٹادی آئینی بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین بحالی کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس کردیا
▶️ پاکستان شائع 25 نومبر 2024 05:53pm جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد، چیف جسٹس کا ووٹ دینے سے گریز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اختلافی رائے دی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 02:55pm منشیات فروشی سے متعلق کیس میں اے این ایف اور تمام صوبوں سے تحریری جواب طلب تعلیمی اداروں میں جاسوسی کا نظام قائم کریں، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 01:38pm سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹادیا اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، جسٹس مندوخیل
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:06pm آئینی بینچ کا روسٹر جاری، پاناما پیپرز اسکینڈل سمیت دیگر کیسز آئندہ ہفتے سماعت کیلیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ 25 سے 29 نومبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 12:08pm جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس نعیم اختر افغان آئندہ ہفتے آئینی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ انتظامی کمیٹی نے آئندہ عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 01:01pm خیبرپختونخوا کے اسکولوں کی حالت زار پر از خود نوٹس، جسٹس مسرت کا دلچسپ تبصرہ خیبر پختونخوا میں سرکاری اسکولوں کی فعالیت پر سپریم کورٹ مطمئن نہ ہوسکی
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 12:45pm ایک بچے کے اغوا پر پورا صوبہ بند ہے اور حکومت کو کوئی فکر نہیں، جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 11:49am آئینی بینچ: آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 04:33pm فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا آئینی بینچز کمیٹی اجلاس: ملٹری کورٹس کی اپیلوں پر آٸینی بینچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:22pm بلوچستان: پی بی 45 کے 15 اور پی بی 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:03pm ججز کی سینیارٹی کا اصول کسی اور مقدمے میں طے کریں گے، سپریم کورٹ آئینی بینچ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی سینیارٹی کے حوالے سے درخواست غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹادی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 12:40pm ججز اور بیورو کریٹس کیلئے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں بڑی پیش رفت، محفوظ شدہ فیصلہ جاری جسٹس عائشہ ملک نے محفوظ شدہ مختصر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:29pm ’غیرآئینی کام کیوں چاہتے ہیں؟‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل