پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 11:49am آئینی بینچ: آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 04:33pm فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا آئینی بینچز کمیٹی اجلاس: ملٹری کورٹس کی اپیلوں پر آٸینی بینچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:22pm بلوچستان: پی بی 45 کے 15 اور پی بی 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:03pm ججز کی سینیارٹی کا اصول کسی اور مقدمے میں طے کریں گے، سپریم کورٹ آئینی بینچ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی سینیارٹی کے حوالے سے درخواست غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹادی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 12:40pm ججز اور بیورو کریٹس کیلئے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں بڑی پیش رفت، محفوظ شدہ فیصلہ جاری جسٹس عائشہ ملک نے محفوظ شدہ مختصر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 12:29pm ’غیرآئینی کام کیوں چاہتے ہیں؟‘ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج امیدواران کی مرضی ہے سیاسی جماعت میں شامل ہوں یا نہ ہوں، جسٹس جمال خان مندوخیل
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:40pm سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل جسٹس عائشہ ملک کا صحافیوں کی تنخواہوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس سننے سے انکار
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:48am اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقریروں کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سمیت 4 درخواستیں خارج کیں
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 11:15am سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 11:11am 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج آئینی بینچ نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
کھیل شائع 16 نومبر 2024 04:48pm چیمپئنز ٹرافی کا ٹور شروع، پاکستان میں کن کن شہروں میں پہنچے گی آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے اپنے منظور شدہ ٹور میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے ٹور کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 03:16pm آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست آئینی بنچ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:39pm سوموٹو لینے کا اختیاراب بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس محمد علی مظہر آئینی بینچ نے سابق وفاقی محتسب توہین عدالت کیس سمیت کئی کیسز میں نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 12:58pm کنونشن سینٹر کا نجی استعمال: آئینی بینچ نے عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا کنونشن سینٹر کو ادارے کی پالیسی کے مطابق چلائیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 04:19pm عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس، نظام انصاف کو بہتر بنانے سے متعلق امور پرغور اجلاس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:33pm آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کردی کیسز میں پرسنل نہ ہوا کریں ، چھوڑ دیں قاضی صاحب کی جان، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 12:26pm سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 کیسز خارج سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے درخواستیں خارج کرنے ساتھ ساتھ جرمانے بھی عائد کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:04pm سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش، رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ نے کام کا آغاز کردیا
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 05:50pm سپریم کورٹ کا آئینی بینچ کل سے کونسے مقدمات سنے گا؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آٸینی بینچ کل سے کیسز کی سماعتیں شروع کر رہا ہے
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 02:10pm 9 مئی توڑ پھوڑ کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست ضمانت 9 مئی کے دیگر مقدمات کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر دی