جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی
کمیشن کے اجلاس میں ابتدائی طور پر 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا ایجنڈا زیر غور تھا، تاہم اجلاس کے دوران چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 ججز تعینات کرنے کا مطالبہ کیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.