پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 09:11pm نگران وزیراعلیٰ سندھ نے یونس ڈھاگا کا قلمدان تبدیل کردیا گیا یونس ڈھاگا سے خزانہ اور پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کا قلمدان واپس لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:22pm کچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 03:52pm گرین لائن کو ٹاور تک لے جانے کیلئے سندھ وفاق سے بات کی جائے، نگراں وزیراعلی سندھ گرین لائن 2024 میں وفاق سے سندھ حکومت کو منتقل ہوجائی گی، مقبول باقر
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 06:09pm پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو سخت ٹکر دینے کیلئے ناراض رہنماؤں کا منانے کو فیصلہ، سی ای سی اجلاس میں بلالیا سی ای سی اجلاس میں پنجاب میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پارٹی کو منظم کرنے کی حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:10pm الیکشن پر بلاول کا زرداری کے بیان سے اظہار لاتعلقی، کیئر ٹیکر حکومت چیئر ٹیکر نہ بنے، پی پی چیئرمین قافلے کی صورت میں سندھ کا دورہ، جگہ جگہ استقبال
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 03:20pm بلاول کے بعد رضا ربانی کا بھی الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول کے اعلان کا مطالبہ الیکشن کمیشن انتخابات آئین کے تحت 90 دن کے اندر کرانے کا پابند ہے، سابق چیئرمین سینیٹ
بلاگ شائع 09 ستمبر 2023 02:52pm آصف علی زرداری کی فوری انتخابات کے موقف سے دستبرداری بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی رہنمائوں کو مشکل میں ڈال دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 02:00pm نگراں حکومت سرمایہ کاری کونسل کے منصوبے مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالے، آصف زرداری الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے گا، اراکین پر پورا اعتماد ہے، پی پی رہنما
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 01:27pm مکلی: نگراں وزیرسیاحت کے احکامات پرمقبرے کا تالہ توڑنے پر انتظامیہ کو شوکاز نوٹس ارشد ولی نے دورے کے دوران عملے کی غیرحاضری پر تالہ تڑوا دیا تھا
کھیل شائع 07 ستمبر 2023 11:40pm نگراں صوبائی وزیر اسپورٹس کا سندھ گیمز کے انعقاد کا اعلان کوشش ہے نومبر اور دسمبر میں سندھ گیمز ارینج کریں، جنید شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 08:14am مکلی کے تاریخی قبرستان میں نگراں وزیر سیاحت نے مقبرے کے تالے تڑوا دیے متعلقہ محکمے نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو واقعہ کی رپورٹ بھیج دی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:20pm امن و امان کی صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقرکا سینٹرل پولیس آفیس کراچی کا دورہ، چہلم پر بہتر سکیورٹی انتظامات پر شاباشی دی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 02:01pm کراچی کے منتخب ٹاؤن چیئرمین اور کونسلر بے اختیار محکمہ بلدیات نے مسائل حل کرنے کے بجائےاخراجات پر پابندی لگا دی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 04:57pm سندھ کے چھ ڈویژنز میں زیرِ تعلیم جامعات کے 200 طلباء کو انٹرن شپ دینے کا فیصلہ نٹرن شپ کے دوران پچیس ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 04:34pm چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر تعطیل کا اعلان سات ستمبر کو صوبے میں نجی اور سرکاری اسکول بند رہیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 11:29pm میئر کراچی کا یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ ضمنی بلدیاتی انتخابی شیڈول آئندہ ہفتے میں متوقع ہے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 09:58pm عام انتخابات سے قبل سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران اور بیوروکریسی تبدیل الیکشن کمیشن متحرک، تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفیکشین جاری
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 08:36pm الیکشن کمیشن کی سندھ کے 6 سیکریٹریز مقرر کرنے کی تجاویز کی مخالفت نگراں سندھ حکومت نے سیکریٹریز مقرر کرنے کی تجاویز دی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 10:12pm سندھ: مختلف اضلاع کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز تبدیل لاڑکانہ، میرپور خاص اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن کے ڈی سیز کے بھی تبادلے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:59pm سندھ میں 40 افسران تبدیل، خادم رند نئے کراچی پولیس چیف تعینات الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر