دنیا شائع 30 جنوری 2023 01:05pm امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے اندر افغان سرزمین سے حملوں کامعاملہ زیربحث آئےگا، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 03:36pm پاک روس روابط میں تیزی، روسی وفد پاکستان کا دورہ کریگا افغان سیکیورٹی صورتحال، امن پر بات چیت ایجنڈے میں شامل
کاروبار شائع 13 جنوری 2023 01:56pm پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پر اتفاق مذاکرات سات 7بعد بحال ہو رہے ہیں، ذرائع
دنیا شائع 04 جنوری 2023 02:55pm اسرائیلی وزیر کیجانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی، پاکستان کی سخت مذمت بے حرمتی دنیا بھرکے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کرتی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 12:28pm پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، قیدیوں کی فہرستیں سفارت کاروں کے حوالے دونوں ممالک فہرستوں کا تبادلہ دستخط شدہ معاہدے کے تحت کرتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:17pm جوہرٹاؤن دھماکے پرپاکستان نے عالمی سطح پرقانونی کارروائی شروع کردی انٹرپول اورمعاہدوں کے ذریعے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے گا، ترجمان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:31am پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ڈوزیئر تیار، عالمی برادری کے سامنے رکھے جائیں گے پاکستان نے بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ڈوزیئر تیار کر لیے، ذرائع
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm وزیر خارجہ 14 دسمبر کو دورہ امریکا کیلئے روانہ ہوں گے بلاول بھٹو جی 77 اجلاس کی صدارت اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تقریب میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 10:51am او آئی سی کے سیکرٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے آج شام مشترکا میڈیا بریفنگ ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:41pm کابل کے پاکستانی سفارت خانے میں ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ فائرنگ کے واقعے میں سکلیورٹی اہلکار کو تین گولیاں لگیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:45pm حکومت نے سائفر بھیجنے والے ڈاکٹراسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقررکردیا ڈاکٹر اسد مجید گریڈ 22 کے افسر ہیں۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 12:04pm بھارتی گجرات میں مسلمانوں کے قتل کی ذمہ دار بی جے پی ہے، ترجمان دفتر خارجہ عالمی دہشتگردی کیخلاف پاکستان نے تمام ممالک سے تعاون کیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 05:41pm حنا ربانی کی کابل میں افغان وزیر سے ملاقات، ٹرانزٹ اور زمینی روابط پر مشاورت وفد کابل میں افغان وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سےمذاکرات کرے گا
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 02:06pm وزیرمملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر پرسوں کابل جائیں گی، ذرائع حنا ربانی کھر کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی کابل جائے گا، ذرائع
شائع 21 نومبر 2022 07:27pm وزیراعظم اعلیٰ سطح مذاکرات کیلئے جمعرات کو ترکیہ پہنچیں گے شہباز شریف دورے کے دوران ترک صدر سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 05:57pm گھڑی پر سعودی ولی عہد کے کسی احتجاجی خط کا علم نہیں، ترجمان دفتر خارجہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ممتاز زہزہ بلوچ
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 03:27pm امریکی مڈٹرم الیکشن، ری پبلکنز کو کانگریس میں واضح اکثریت کی امید مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 12:29pm گونتانامو بے سے رہا سیف اللہ پراچہ پاکستان پہنچ گئے سیف اللہ کی واپسی کے انتطامات وزارت خارجہ اور دیگراداروں نے کیے۔
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2022 02:30pm پاکستان پر پابندیاں رواں ماہ ختم ہونے کا امکان فیٹف کا اجلاس پیرس میں ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 09:02am پاکستان چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے، امریکی وزیرخارجہ بلاول بھٹوسےملاقات میں پاکستان کیلئے مزید ایک کروڑڈالرزامداد کااعلان
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی