پاکستان شائع 05 جولائ 2023 12:09pm وزیر خارجہ دورہ جاپان مکمل کرکے امریکا پہنچ گئے بلاول دورہ امریکا کے دوران امریکی تھنک ٹینکس سے ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 01:55pm دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی جانی چاہیے، مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو روکنا ہوگا، وزیراعظم قازقستان اور ایران کو رکنیت ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:15am بھارتی سپریم کورٹ میں بڑی سماعت، آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف خصوصی بینچ تشکیل مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف سماعت ہوگی
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 05:54pm آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دنیا کی نظریں پاکستان پرلگ گئیں سویٹزرلینڈ کا اعلی سطح کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 01:14pm امریکا میں پاکستانی سفیر تبدیل کرنے پر غور وزیراعظم نے وزارت خارجہ سے مجوزہ ناموں کی سمری منگوالی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:38pm پاکستان اور بھارت میں سے کس کے پاس دوسرے ملک کے زیادہ قیدی پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:35pm وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کیلئے اہمیت ظاہر کرتی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:17pm ’بیٹے نے کہا شہید ہوا تو شیر کی ماں کی طرح لاش وصول کرنا‘ عید پر آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں شہدا کے اہل خانہ کی گفتگو
پاکستان شائع 26 جون 2023 11:11pm بائیڈن - مودی مشترکہ اعلامیے پر پاکستان کا سخت احتجاج، امریکی نائب سفیر دفتر خارجہ طلب پاکستان نے احتجاجی مراسلہ امریکی نائب سفیر کے حوالے کیا
▶️ پاکستان شائع 24 جون 2023 09:26pm ’فوجی عدالتوں کیخلاف حکم پر عملدرآمد نہیں ہوگا، نگراں حکومت 2024 تک الیکشن نہیں کرائے گی‘ جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے کہا یہ قاضی فائز عیسیٰ ٹھیک جج نہیں، اس کے خلاف ریفرنس آنا چاہئیے، حامد میر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 10:59pm ایل او سی پر فائرنگ سے شہریوں کی شہادت، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید اور ایک زخمی
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:16pm امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پھر سے فعال تھامس ویسٹ کا واشنگٹن میں پاکستان ہاؤس کا دورہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:14pm امریکا بھارت مشترکہ بیان پر پاکستان کا ردعمل جاری بھارت امریکہ بیان میں گمراہ کن ریفرینسز ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 12:31pm یونان کشتی حادثے میں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈی این اے ٹیسٹ ہونگے یونان میں پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 12 ہم وطنوں سے ملاقات، کشتی پر 310 پاکستانی تھے، رکن اسمبلی
پاکستان شائع 17 جون 2023 10:54am پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار کو شاندار خدمات پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ برطانوی بادشاہ چارلس کی سالگرہ پر فوزیہ یونس کو ایم بی ای میڈل دیا جائے گا
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:44pm دفتر خارجہ کا کشمیریوں کی جائیداد ضبط کرنے پر تشویش کا اظہار روس سے خام تیل کی درآمد پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کیلئے اہم ے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:14pm چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15 ارب ڈالر کما سکتے ہیں، پاکستانی سفیر
کاروبار شائع 13 جون 2023 03:37pm روس کے بعد وزیراعظم کو آزربائیجان سے سستے تیل کی امید وزیراعظم فرانس بھی جائیں گے۔
پاکستان شائع 12 جون 2023 10:55am ’پاک روس دوستی زندہ باد‘، بلاول کا سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر روسی حکومت کو مبارکباد اتحاد، ایمان اور تنظیم کے قائداعظم کے فرمان مشعل راہ ہیں، روسی وزیر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 11 جون 2023 11:40am ’چئیرمین پی ٹی آئی جلد گرفتار ہوں گے، ان کا کورٹ مارشل کیا جائے گا‘ پی ٹی آئی کے پورے پنجابی طالبان ڈھیر ہوگئے، جاوید چوہدری