پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:58am امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت کردی گئی جائیداد پاکستانی نژاد امریکی عبدالحفیظ خان نے 7.1 ملین ڈالر کے عوض خریدی
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 01:28pm سیما کی بھارت میں موجودگی پر پاکستان نے نئی دہلی سے جواب مانگ لیا سیما رند کی ہمسایہ ملک میں موجودگی پر بھارت کے جواب کا انتظار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 02:18pm یوکرینی وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا ہنگامی دورہ کریں گے پاکستان روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور تنازع کا پرامن حل چاہتا ہے، حکام
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 11:23am پاکستان نے پب جی پر دوستی کی خاطر بھارت جانے والی خاتون تک رسائی مانگ لی سیم ا رند کو بھارت نہ چھوڑنے کی شرط پر رہائی مل گئی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 10:21pm آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کی معیشت کے حوالے سے پرامید ہیں، فرانسیسی سفیر اب فرانسیسی کمپنیوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا کہہ سکتے ہیں، نیکولس گیلے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 09:21pm 12 اگست سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی، خرم دستگیر نومبر کے پہلے 10 روز میں انتخابات ہوجائیں گے، رہنما ن لیگ
ٹیکنالوجی شائع 06 جولائ 2023 12:55pm تھریڈز پر اکاؤنٹس بنائے جانے کا سلسلہ جاری، آج نیوز کو فالو کریں آج نیوز کا اکاؤنٹ بھی ”تھریڈز“ پر موجود
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:39pm دفتر خارجہ نے آئی ایم ایف سے ڈیل میں امریکی معاونت کی تصدیق کردی سوئس وزیر خارجہ 7 سے 9 جولائی کو سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا شائع 05 جولائ 2023 05:16pm پاکستان اورترکیہ میں اہم مذاکرات آج انقرہ میں ہوںگے سیکیورٹی، معاشی،سیاسی شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا جائےگا، ترجمان
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 05:07pm سوئیڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا احتجاج سوئیڈش ناظم الامور کو پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 12:09pm وزیر خارجہ دورہ جاپان مکمل کرکے امریکا پہنچ گئے بلاول دورہ امریکا کے دوران امریکی تھنک ٹینکس سے ملاقات کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 01:55pm دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی جانی چاہیے، مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو روکنا ہوگا، وزیراعظم قازقستان اور ایران کو رکنیت ملنے پر مبارکباد دیتا ہوں، شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 10:15am بھارتی سپریم کورٹ میں بڑی سماعت، آرٹیکل 370 کے خاتمے کے خلاف خصوصی بینچ تشکیل مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف سماعت ہوگی
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 05:54pm آئی ایم ایف معاہدے کے بعد دنیا کی نظریں پاکستان پرلگ گئیں سویٹزرلینڈ کا اعلی سطح کا وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 01:14pm امریکا میں پاکستانی سفیر تبدیل کرنے پر غور وزیراعظم نے وزارت خارجہ سے مجوزہ ناموں کی سمری منگوالی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:38pm پاکستان اور بھارت میں سے کس کے پاس دوسرے ملک کے زیادہ قیدی پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:35pm وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کیلئے اہمیت ظاہر کرتی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:17pm ’بیٹے نے کہا شہید ہوا تو شیر کی ماں کی طرح لاش وصول کرنا‘ عید پر آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں شہدا کے اہل خانہ کی گفتگو
پاکستان شائع 26 جون 2023 11:11pm بائیڈن - مودی مشترکہ اعلامیے پر پاکستان کا سخت احتجاج، امریکی نائب سفیر دفتر خارجہ طلب پاکستان نے احتجاجی مراسلہ امریکی نائب سفیر کے حوالے کیا
▶️ پاکستان شائع 24 جون 2023 09:26pm ’فوجی عدالتوں کیخلاف حکم پر عملدرآمد نہیں ہوگا، نگراں حکومت 2024 تک الیکشن نہیں کرائے گی‘ جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے کہا یہ قاضی فائز عیسیٰ ٹھیک جج نہیں، اس کے خلاف ریفرنس آنا چاہئیے، حامد میر
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل: اے ٹی سی ملزمان حوالگی کی کمانڈنگ افسر کی درخواست مسترد کرسکتی تھی، جسٹس جمال مندوخیل