پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:16am پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ
دنیا شائع 11 مئ 2023 11:17am شہبازشریف کی ایرانی صدر سے ملاقات کا امکان دونوں رہنما 100 میگاواٹ بجلی منصوبے کاافتتاح کریں گے
پاکستان شائع 07 مئ 2023 04:55pm ’بھارت کا وزیر خارجہ کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیر ذمہ دارانہ ہے‘ یہ تنازعات کو عالمی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل کرنے کے مؤقف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2023 12:28am ’سوڈان میں باغیوں نے نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک کے سفارتی مشنز پر بھی حملے کیے‘ پاکستان میں تعینات سوڈان کے سفیر صالح محمد احمد کی آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 06 مئ 2023 08:35pm ’بلاول بھارت سے بے عزتی کروا کر واپس آگئے‘ ایک انٹرن وزیر خارجہ سے کیا توقع کی جاسکتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 08:48pm چین کا پاکستانی سیاستدانوں کو مذاکرات سے اتفاق رائے پیدا کرنے کا مشورہ چن گانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں انہوں نے پاکستانی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 06:38pm پاکستان تمام معاملات میں چین کے ساتھ کھڑا ہے، بلاول پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں، چینی وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 05:59pm افغان وزیر خارجہ کابل سے اسلام آباد پہنچ گئے چینی وزیر خارجہ بھی بلاول بھٹوکی دعوت پر آج پاکستان آ رہے ہیں
پاکستان شائع 01 مئ 2023 06:53pm سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پاک روس وزرائے خارجہ کا رابطہ وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے مزید فروغ کے عزم کا اعادہ کیا
کاروبار اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 08:33am سارک ممالک کے مرکزی بینکوں کا اجلاس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگا بھارتی مرکزی بینک کے صدر نے شرکت کی تصدیق نہیں کی، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:06pm شاہ محمود قریشی نے ڈیڈلاک توڑنے کا نسخہ بتا دیا مذاکرات پر ن لیگ بھی تقسیم نظر آتی ہے، شاہ محمود قریشی
▶️ پاکستان شائع 29 اپريل 2023 09:44pm اگلا ٹارگٹ لال حویلی، 14 مئی کو انتخابات نہ ہوئے تو ’فتح خان بندیال کا بیٹا تُن کے رکھ دے گا‘ مذاکرات ناکام ہوں گے، شیخ رشید کی پروگرام "روبرو" میں پیشگوئی
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 06:41pm پاکستان اور یورپی یونین کا دہشتگردی کیخلاف تعاون کے فروغ پر اتفاق ڈائیلاگ میں افغان صورتحال کے علاقائی و عالمی سلامتی پر اثرات پر مشاورت، اعلامیہ
دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 03:38pm جنگ زدہ سُوڈان سے427 پاکستانیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی آج نیوزسے بات چیت
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 04:45pm دبئی کی عمارت میں آتشزدگی، 3 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں تینوں افراد کی میتیں ڈی جی خان میں ورثا کے حوالے کردی گئیں
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 12:45pm وزارت خارجہ کا مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں کی تقرری کا فیصلہ ڈاکٹرفیصل کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر بنانے کا فیصلہ کیا گیا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 12:42pm عالمی براداری انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کا احتساب کرے، پاکستان پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں پر جاری پرتشدد واقعات پر اظہار تشویش
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 01:52pm چین اور پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہوگئے پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے پر قائم رہنے کا عزم
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 04:42pm ’کسی سے لیکچرز لینے کی ضرورت نہیں‘، دفتر خارجہ کا زلمے خلیل زاد کو کرارا جواب زلمے خلیل زاد نے پاکستان کو عمران خان کی گرفتاری اور ملکی حالات پر کچھ تجاویز پیش کی تھیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:57pm پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہونگے امریکا کا اعلی سطحی وفدمذاکرات میں حصہ لے گا