کاروبار شائع 29 اکتوبر 2024 12:29pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں کو پر لگ گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 06:34pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 800 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:21am کراچی میں گرم موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 03:01pm سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر، سونا سستا ہوگیا گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 02:03pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لی کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 10:10am ایف بی آر کو 26 اکتوبر تک 48 لاکھ 21 ہزار ٹیکس گوشوارے موصول ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں مالی سال 2023 کی نسبت دگنا اضافہ ہوا، اہف بی آر
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 09:56am آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 09:48am کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 09:22pm کراچی میں مزید 3 روز شدید گرمی کی پیشگوئی شہر میں آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 06:09pm اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 100انڈیکس میں 1100 پوائنٹس اضافہ
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 02:18pm ڈالر کی مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری انٹر بینک مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے ابتدائی گھنٹوں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں...
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:41pm ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ کافی حد تک مستحکم رہا۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:55pm سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا سونے کی عالمی قیمت 5ڈالر بڑھ کر 2726 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 09:01am کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 03:57pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا سنگ میل عبور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران سرمایہ کار پرامید نظر آئے
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 11:31am ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسے یا 0.04 فیصد کی کمی سے 277.64 پر بند ہوا تھا۔
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 11:26am آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، آئی ایم ایف
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:51am محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2024 04:22pm سونے کی قیمت میں بھاری کمی، وارے نیارے ہوگئے 24 اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت میں نمایاں تبدیلی
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں