کاروبار اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:27pm بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالرز وطن بھیج دیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:56am کراچی میں 5 ڈاکو ہلاک، وارداتوں کے دوران زیادتیاں کرتے تھے ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ, موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، ایس ایس پی ویسٹ
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2024 09:56am اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 08:37pm کاروباری روز کے دوسرے دن اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 04:45pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے ملکی تاریخ رقم کردی کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:28pm جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد متوقع جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو غزہ ملین مارچ کا اعلان کر رکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:19am کراچی میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2024 04:25pm سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمانوں پر سونے کی عالمی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر 2660 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2024 10:54am پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم 100 انڈیکس پہلی بار 83 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:06pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا آج کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2024 02:59pm پاکستان میں سونے کے دام پھر بڑھ گئے، نئی قیمت کیا ہوگئی مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے سونے اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2024 01:36pm افراط زر کی شرح میں کمی کے بعد شرح سود میں کمی کا امکان افراط زر کی شرح میں کمی کے بعد شرح سود میں کمی کا امکان ہے، افراط زر کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی،تجزیہ...
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2024 10:44am انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 04:40pm ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح 6.9 فیصد ریکارڈ کی گئی، محکمہ ادارہ شماریات
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 10:05am ملک کے کن کن مقامات پر بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا
کاروبار شائع 30 ستمبر 2024 01:30pm اسٹاک ایکسچینج: فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 81 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکا کاروبار کے دوران 100انڈیکس 80 ہزار 300 پر آگیا
کاروبار شائع 29 ستمبر 2024 11:20am کیا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہیں گے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے صرف ایک روز باقی رہ گیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:31am پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی بڈنگ کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی
کاروبار شائع 26 ستمبر 2024 02:31pm پاکستان میں سونا مزید مہنگا، نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے سونا خریدنے والوں کیلئے ایک بار پھر بری خبر آگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 05:43pm بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کو جھٹکا آئی ایم ایف سے قرض معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں