کاروبار شائع 09 دسمبر 2024 11:42am اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 09 دسمبر 2024 10:22am ماہرین معیشت نے سول نافرمانی کو ملک سے غداری قرار دے دیا سول نافرمانی ملک کے حق میں نہیں، ماہرین
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:56pm عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں آج ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی
کاروبار شائع 06 دسمبر 2024 08:34pm سونے کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ تھا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 04:39pm ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا شادی ہالز میں کسی بھی تقریب کی بکنگ پر بھی فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا، صدر ہالز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 12:17pm اسموگ اور دھند سے کینو کی پیداوار میں نمایاں کمی یداوار میں مسلسل کمی کے باعث برآمدی حجم بھی پانچ لاکھ ٹن سے گھٹ کر صرف ڈھائی لاکھ ٹن رہ گیا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:36am ایک اور ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی حد بھی پار کر گیا کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 08:01pm سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے سعودی عرب 2022 اور 2023 میں بھی مدت میں توسیع کرچکا ہے
کاروبار شائع 05 دسمبر 2024 04:17pm عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر بڑھ گئی
کاروبار شائع 05 دسمبر 2024 02:59pm اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخی دن، پہلی بار 1 لاکھ 7 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 2500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
کاروبار شائع 05 دسمبر 2024 11:19am ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم ذخائر بنانے کے لیے استعمال ہو گی، اعلامیہ
کاروبار شائع 04 دسمبر 2024 10:54am اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، اگلے پچھلے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
▶️ ویڈیوز شائع 03 دسمبر 2024 04:23pm ’روبوٹ ٹیچر کی تیاری میں تقریباً آٹھ ماہ لگے‘ روبوٹ کے لیے سامان شہر کے مقامی بازار سے خریدا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:19pm اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا کاروبار کے آغاز پر 100 انیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 02 دسمبر 2024 04:35pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان جاری، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر بند 100 انڈیکس نے 16 ماہ کے دوران 40 ہزار سے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 04:05pm سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں کمی عالمی بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 633 ڈالرز فی اونس ہو گئی
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 02:07pm اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کا اضافہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر، انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 03:22pm اسٹاک ایکسچینج سے مزید مثبت خبریں، 582 پوائنٹس اضافہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
کاروبار شائع 28 نومبر 2024 02:43pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کا اضافہ ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:37pm اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، وزیراعظم کی مبارکباد اسٹاک ایکسچینج کا سنگِ میل عبور کرنا سرمایہ کاروں کے بھروسے کا عکاس ہے، وزیراعظم
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں